انگلینڈ میں بڑا فیصلہ آ رہا؟ کون سا کام ہوا لازم

انگلینڈ میں موجود اللیگل امیگرنٹس کے لیۓ کافی اہم خبر جاری ہوئی ہے جیسا کہ پہلے مینا علی کی طرف سے انگلینڈ میں کافی لمبے عرصے سے رہنے والے اللیگل امیگرنٹس کے لیۓ ایمنسٹی پیٹیشن کو شروع کیا گیا تھا جس پہ ایک لاکھ دستخط مکمل کیۓ گئے تھے اور اب اسی طرح ایک اور ایمنسٹی پیٹیشن اللیگل امیگرنٹس کے لیۓ جن کو خاض کر کے 10 سال کا عرصہ ہو گیا ہے اُن کے لیۓ 10 سال کے بعد ایمنسٹی اور 20 سال یعنی کہ آئی ایل آر قانون کو کم کیا جائے ‎


تو اس نیوز کی تفصیلات کے مطابق اب یہ پٹیشن ایلن گاف کی طرف سے شروع کی گئی ہے ‎جس میں صرف 10ہزار سائن مکمل کرنے ہے جبکہ اس پر ابھی تک 137سائن کیے جا چکے ہے اور اس پٹیشن کو مکمل کرنے کی آخری تاریخ 26 جنوری 2022 ہے تو اس لیے یہ ایک اور ایمنسٹی پٹیش جاری کی گئی ہے یوکے میں موجود الیگل امیگرنٹس کیلئے جو عام طور پر 10سال یا پھر جن کو اس سے زیادہ کا عرصہ ہو چکا تو۔ان کو لازمی رعایت دی جائے اور جو نیا فانون ہے 20 سال والا اس کو کم کر کے 14 سال والا کر دیا جائے تاکہ یوکے میں موجود الیگل امیگرنٹس بھی لیگل سٹیٹس حاصل کرکے یوکے کی معیشت کو فروغ کر سکیں اور مزید اس پیٹیشن پہ دستخط کرنے کے لیۓ نیچے دئیے گئے لنک پہ کلک کر کے اس پیٹیشن پہ دستخط کر سکتے ہی‎

یہ بھی یاد رہے کہ جب اس پٹیشن پر بھی سائن مکمل ہو جائے گئے تو پھر اس پر بھی پارلیمنٹ میں بخث ہو گی اور ہو سکتا ہے کہ پارلیمنٹ میں بحث ہونے کے بعد 14 سال والا قانون یوکے میں موجو الیگل امیگرنٹس کیلیے دوبارہ سے لاگو کر دیا جائے

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے