انگلینڈ میں ایمنسٹی سے متعلق نیا سسٹم آ سکتا؟ اہم نیوز آ گئی

انگلینڈ میں اللیگل امیگرنٹس کے لیۓ ایمنسٹی 100 فیصد ہو گئی ہے کیونکہ اس حوالے سے ایک اور نئی اہم پیشرفت یہ ہوئی ہے جس میں اٹلی ویٹیکن شہر سے پاپ فرانسز کی جانب سے بھی اہم کردار ادا کیا گیا ہے جیسا کہ آپ سب جانتے ہیں کہ وہ اپنے ہاں میں ایک اعلی مقام رکھتے ہیں اور پوری دنیا میں اُن کی بات کو تسلیم کیا جاتا ہے 

 تو اس نیوز کی تفصیلات کے مطابق ایمنسٹی 2021 اس وقت انگلینڈ میں جو صورت حال ہے تو اُس کے مطابق انگلینڈ کیا 2 ملین سے زاہد لوگوں کے لیۓ اپنی ایمنسٹی کھولے گا تو اس کا جواب ہے کہ انگلینڈ اپنی ایمنسٹی ان قریب کھولے گا لیکن ہو سکتا ہے کہ ایک کوٹہ سسٹم رکھے جس کے تحت جو کوٹہ ہو گا تو صرف اُن لوگوں کو ہی ایمنسٹی دی جا سکے اور مزید اب جیسا کہ 19 جولائی کو پارلیمنٹ میں اس حوالے سے بحث شروع ہونے جا رہی ہے جس میں انگلینڈ کی حکومت کی طرف سے فائنل فیصلہ لیا جائے گا تو اب اس حوالے سے اٹلی ویٹیکن شہر سے بھی انگلینڈ میں موجود اللیگل امیگرنٹس کے لیۓ آواز بلند کی گئی ہے اور اٹلی ویٹیکن شہر کے جو پاپ ہیں تو اُنہوں نے انگلینڈ کی حکومت کو کھلا خط لکھا ہے کہ انسانی ہمدردی کو مدنظر رکھتے ہوئے انگلینڈ میں اللیگل امیگرنٹس کو ایمنسٹی دیں یا پھر ان کو جس بھی طریقے سے لیگل کرنا ہے تو ان کو لیگل کیا جائے کیونکہ ایک بہت بڑی تعداد کافی لمبے عرصے سے اپنے پیاروں کو ملنے کی منتظر ہے 

 اور مزید جو انگلینڈ کے اندر مختلف وزیر ہے جو کہ حکومت میں ہیں تو اُن کی طرف سے بھی ورکرز کی کمی کو مدنظر رکھتے ہوئے کہا جا رہا ہے کہ ایک بڑی تعداد انگلینڈ میں اللیگل امیگرنٹس کی صورت میں موجود ہے تو گورنمنٹ کو چاہیے کہ وہ اللیگل امیگرنٹس کو لیگل کریں تو اب اس ساری صورت حال کے باعث انگلینڈ میں ایمنسٹی ملنے کے 100 فیصد چانسز بڑھ گئے ہیں اور اب انشا اللہ اسی مہینے یعنی کہ جولائی میں ایمنسٹی سے متعلق اچھی خبر آ سکتی ہے کیونکہ اب سارے راستے انگلینڈ میں اسی طرف جاتے ہوئے نظر آ رہے ہیں اور مزید اس کے علاوہ بات کریں انگلینڈ کے امیگریشن قوانین کی تو وزارت داخلہ پریتی پٹیل اُن کو سخت کر رہی ہیں لیکن یہ قانون کن کیلیۓ سخت کیۓ جا رہے ہیں تو اس حوالے سے بورس جانسن اور پریتی پٹیل کا سوچنا ہے کہ اگر ہم ایمنسٹی کا اعلان کر دیتے ہیں تو پھر انگلش چینل کو عبور کر کے مزید اللیگل امیگرنٹس انگلینڈ میں داخل ہو جائیں گے جو کہ انگلینڈ گورنمنٹ کے لیۓ نیا سر درد بن سکتا ہے تو اس حوالے یہ واضح رہے کہ اگر انگلینڈ حکومت ایمنسٹی کا اعلان کرتی ہے 19 جولائی کے بعد تو یہ بہت ہی خفیہ انداز میں کیا جائے گا اور بارڈر پر اتنی سختی کر دی جائے گئی کہ شاید ہی کوئی غیر قانونی طریقے سے انگلینڈ میں داخل ہو سکے

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے