انگلینڈ حکومت کا نیا پلان؟ اب کیا ہونے جا رہا؟

انگلینڈ میں انگلش چینل کو عبور کر کے آنے والے کیوں انگلینڈ میں بڑی تعداد میں آتے ہیں اور مزید آ رہے ہیں تو اس حوالے سے پکڑے جانے والوں کا کہنا ہے کہ یہاں پہ زندگی دوسرے ممالک کی نسبت بہتر ہے کیونکہ یہاں پہ ہمیں رہائش کے ساتھ ساتھ بینیفٹس بھی دئیے جاتے ہیں جس کے باعث وہ انگلینڈ کا رُخ کرتے ہیں 


 تو اس نیوز کی تفصیلات کے مطابق بتایا گیا ہے کہ 13 پاؤنڈ سے زیادہ کسی بھی امیگرنٹس کو جو اللیگل ہیں تو اُن کو نہیں دئیے جاتے ہیں لیکن کچھ خواتین کو یعنی کہ جو خواتین حاملہ ہوتی ہیں تو اُن کو 3 پاؤنڈ اضافی دئیے جاتے ہیں اور مزید سنٹر وغیرہ میں رہائش دی جاتی ہے اور اس کے علاوہ کچھ خاض نہیں دیا جاتا ہے لیکن ان لوگوں کا انگلینڈ میں آنے کا خاض مقصد یہ ہوتا ہے کہ یہ لوگ یہاں پہ آ کے اللیگل کام کرتے ہیں اور اسی طرح جب تک اللیگل کا کام ختم نہیں ہو گا تو تب تک یہ لوگ ایسے ہی آتے رہے گے 

 اور اب مزید انگلینڈ کے ادارے نے اس حوالے سے نیا سروے کیا ہے جس میں بتایا گیا ہے کہ 2 ملین سے زاہد اللیگل امیگرنٹس بلیک مارکیٹ میں کام کر رہے ہیں اور یہ امیگرنٹس قانون کی خلاف ورزی کر رہے ہیں تو اب ایسے لوگوں کو پکڑا جائے گا

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے