انگلینڈ یورپی لوگوں کیلیۓ سکیم بحال ہونے جا رہی؟

انگلینڈ میں یورپی سیٹلمنٹ سکیم دوبارہ سے کھلنے کی امید کی جا رہی ہے کیونکہ جو انگلینڈ کی بڑی تنظیمیں اور مختلف این جی او کی جانب سے انگلینڈ کی اس حکومت پہ پریشر ڈالا جا رہا ہے کیونکہ بہت سے ایسے لوگ موجود ہیں جو 65 سال سے اُوپر ہیں اور مختلف سنٹر میں قیام پذیر ہیں اور مزید اسی طرح بچے بھی ہیں جو کہ 18 سال سے کم عمر کے ہیں اور وہ مختلف کیمپوں میں موجود ہیں تو اب اُن کے لیۓ اہم خبر آ گئی ہے 


 تو اس نیوز کی تفصیلات کے مطابق یہ وہ لوگ ہیں جنہوں نے ابھی تک پری سیٹل سٹیٹس اپلائی نہیں کیا تو اب ان تنظیموں کی طرف سے یہ کہنا ہے کہ ایسے تمام کے تمام بچوں اور بوڑھوں کو ایک بار پھر سے پورپی سیٹلمنٹ سکیم کو بحال کیا جائے ان کی رہنمائی کی جائے اور ان کیسز کو خودکار نظام کے تحت اپلائی کیا جائے تاکہ یہ بھی پری سیٹلمنٹ سٹیٹس میں آ سکیں اور اب یہ ہی وجہ ہے کہ حکومت کے ایم پی اور اپوزیشن کے ایم پی مل کر اس مسئلہ کو حل کرنے میں بھرپور کوشیش کر رہے ہیں کہ ان لوگوں کا پری سیٹل سٹیٹس اپلائی ہو تاکہ آنے والے وقت میں یہ لوگ اللیگل نہ ہو جائیں 

 اور مزید اس کے علاوہ ابھی تک حکومت کی جانب سے اس حوالے سے ابھی کوئی بھی بیان سامنے نہیں آیا ہے کہ آیا حکومت مان گئی ہے اور ایک بار پھر سے یورپی سیٹلمنٹ سکیم کو کھولے گئی تو اب اس حوالے جلد اپڈیٹ آنے کی امید ہے کیونکہ اگر ایسا نہ ہوا تو پھر یہ لوگ اللیگل ہو جائیں گے

Post a Comment

0 Comments