انگلینڈ کا نیا سسٹم آ گیا بڑی خوشخبری

انگلینڈ کی جانب سے بڑا اعلان کیا گیا ہے اور یہ اعلان کافی خوش آئندہ ہے جیسا کہ آپ سب جانتے ہیں کہ نیا امیگریشن پوائنٹ بیس سسٹم جو کہ اس سے پہلے جاری کیا گیا تھا تو اُس میں یہ ضروری تھا کہ آپ کے پاس جاب آفر لازمی طور پہ ہونا چاہیے لیکن اب نئے قانون کے مطابق اچھا اعلان جاری کر دیا گیا ہے جس کی مکمل تفصیل آپ لوگوں کے ساتھ شیئر کریں گے 


 تو اس نیوز کی تفصیلات کے مطابق اب اگر کوئی بھی شخص باہر سے انگلینڈ میں یعنی کہ کسی بھی ملک سے آتا ہے تو اب اُس کو جاب آفر کی ضرورت نہیں پڑے گئی اور یہ خاض کر کے ایسے لوگوں کے لیۓ ہے جو کہ ہائی پروفیشنل ہیں تو اب وہ جاب آفر کے بغیر بھی انگلینڈ میں امیگریشن کو اپلائی کر سکتے ہے اور یہاں پہ آ سکتے ہے اور مزید انگلینڈ میں آ جانے کے بعد جاب کو تلاش کر سکتا ہے تو یہ ایک بہت ہی اچھا اعلان کیا گیا ہے خاض طور پہ جو کہ باہر سے ہائی پروفیشنل آنے والے لوگ ہیں تو اب اس قانون کے تحت آپ لوگ اس کا بھرپور فائدہ اُٹھا سکتے ہیں اور مزید اب اس قانون سے بہت سے لوگوں کی راہ ہموار ہو جائے گئی 


کیونکہ اگر دیکھا جائے تو سب سے بڑا مسئلہ یہ ہی ہوتا ہے کہ آپ لوگ اعلی تعلیم یافتہ ہوتے ہیں لیکن آپ انگلینڈ میں آنے سے پہلے اپنی جاب کا بندوبست نہیں کر سکتے اور جب آپ آ جاتے ہیں تو پھر ایسی صورت میں آپ مختلف فرم کا انٹریو دے سکتے ہیں تو اس طرح سے آپ آسانی سے ایڈجسٹ ہو سکتے ہیں اور اپنے امیگریشن کا سٹیٹس جاری رکھ سکتے ہیں

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے