انگلینڈ میں فیملی کے بینیفٹس کے حوالے سے اہم اعلان جاری ہوا ہے اور جیسا کہ جب سے انگلینڈ یورپی یونین سے علیحدہ ہوا ہے تو انگلینڈ حکومت کافی نئے قانون لے کے آ رہی ہے اور اب اسی طرح بینیفٹس کے حوالے سے ایک نیا قانون بنایا گیا ہے اور اگر دیکھا جائے تو کافی ساری فیملی ایسی ہیں جو انگلینڈ کا رک کر رہی ہیں تاکہ وہ اپنی فیملی اور بچوں کے بینیفٹس حاصل کر سکیں اور اب بینیفٹس کے حوالے سے نیا اعلان کر دیا گیا ہے
تو اس نیوز کی تفصیلات کے مطابق اب جو کوئی بھی بینیفٹس کو حاصل کرنا چاہے گا تو ایسی صورت میں اب فیملی حرف اور صرف دو بچوں سے زیادہ بینیفٹس نہیں لے سکیں گے یعنی کہ اگر کسی کے 3 بچے یا پھر 4 بچے ہیں تو اُن کو اب 2 بچوں کے ہی بینیفٹس ملیں گے اور یہ خاض طور پہ اس وجہ سے کیا جا رہا ہے کیونکہ کچھ کے بچے زیادہ تھے اور کچھ کے بچے کم تھے تو اب ایسی دونوں صورتوں میں ان کو برابر کے بینیفٹس دئیے جائیں گے تو اس لیۓ انگلینڈ حکومت اب اس کو روک رہی ہے اور ان بینیفٹس کو محدود کر رہی ہے تاکہ یورپ سے نئے آنے والوں کو بھی روکا جا سکے تو اب بینیفٹس کے حوالے سے اہم اعلان انگلینڈ حکومت نے جاری کر دیا ہے
0 تبصرے