انگلینڈ اللیگل امیگرنٹس کیلیۓ نیا قانون اچھے اثرات کن پر؟

انگلینڈ میں ایک اور بڑی اہم ووٹنگ کی گئی پارلیمنٹ میں امیگرنٹس کے حوالے سے تو وہ کیا ووٹنگ کی گئی اور اگر وہ قانون پاس ہو جاتا ہے تو اس کا اچھا اثر پڑے گا یا پھر برُا اثر پڑے گا اللیگل امیگرنٹس پہ 


 تو اس نیوز کی تفصیلات کے مطابق انگلینڈ ہوم سیکرٹری کی طرف سے جو نیا امیگریشن بل پاس کیا گیا تھا تو اُس پر کافی ساری تنظیموں کی جانب سے اس بل کے خلاف بولا گیا کہ یہ انسانی حقوق کے خلاف ہے تو اب اسی حوالے سے اور تمام صورت حال کو مدنظر رکھتے ہوئے اس بل کے مطابق خاض طور پر پیر والے دن جو انگلش چینل کو عبور کرنے والوں کا ریکارڈ ٹوٹ ہے اور ایک ہی دن میں 430 سے زاہد غیر قانونی تارکین وطن انگلینڈ میں داخل ہونے میں کامیاب ہوئے ہیں تو اب اس حوالے سے انگلینڈ پارلیمنٹ میں تمام ایم پی اور منسٹر کی جانب سے ووٹنگ کی گئی ہے کہ کیا پریتی پٹیل کا جو پلان ہے اُس کو لاگو کرنا چاہیے یا پھر نہیں کرنا چاہیے تو یہ اہم ووٹنگ تھی حکومتی ایم پی کی طرف سے اور جو ووٹنگ کی گئی اس سلسلے میں تو اُس میں 366 ایم پی نے ہاں میں ووٹ دیا ہے کہ ہوم سیکرٹری کا یہ پلان لاگو ہونا چاہیے 

 اور مزید اس بل کے خلاف 265 نے ووٹ دیا ہے تاہم اب یہ پلان پریتی پٹیل کا 101 ووٹنگ کے ساتھ کامیاب ہو چکا ہے اور اب یہ آنے والے چند دنوں میں یہ پلان جلدہی لاگو کر دیا جائے گا کیونکہ یہ بل اب ووٹنگ کے ذریعے پارلیمنٹ میں پاس ہو چکا ہے اور اب جو باڈر افواج ہے تو وہ ایسے غیر قانونی تارکین وطن کو پکڑ کر واپس فرانس بھیج سکیں گے اور اس قانون کے مطابق جو کراسنگ ہو رہی ہے جو کہ کافی بڑی تعداد میں کی جا رہی ہے تو اُس کو روکا جا سکے گا اور دوسری جانب اس ووٹنگ کے جو اثرات ہیں تو وہ انگلینڈ میں موجود اللیگل امیگرنٹس جو کہ کافی عرصے سے موجود ہے تو ان کو ایمنسٹی دینے یعنی کہ لیگل کرنے کی طرف بھی جا سکتے ہیں اور یہ جو ووٹنگ کی گئی اس کے جو اثرات ہیں تو وہ ایمنسٹی پر اچھے پڑیں گے

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے