انگلینڈ میں سنہری موقع دیا جا رہا؟ 5 اور 2 سال کا ویزا خوشخبری

انگلینڈ کی جانب سے بہت ہی اچھا موقع دیا جا رہا ہے اور اس میں دو کیٹگری کے لوگ شامل ہیں ایک کو انٹرنیشنل سٹوڈنٹ اور دوسرا اسائلم سیکرز کو بھی بڑا موقع ملنے جا رہا ہے کیونکہ جب سے بریگزٹ ہوا ہے تو اُس کے بعد سے انگلینڈ میں بہت سے نئے قوانین دیکھنے کو مل رہے ہیں 


 تو اس نیوز کی تفصیلات کے مطابق سب سے پہلے آپ کو بتاتے چلیں کہ 2 سال کا پی ایس ڈبلیو جو کہ دو کیٹگری میں تقسیم ہے یعنی کہ 2 سال یا پھر 3 سال کے پی ایس ڈبلیو پروگرام میں آپ لوگوں کو 2 سال کا اور 3 سال کا ورک پرمٹ ملتا ہے آپ کی ڈگری مکمل ہو جانے کے بعد جو کہ اچھا موقع دیا جا رہا ہے اور اب یہ پروگرام شروع ہو چکا ہے اور اب اس پروگرام میں درخواستیں بھی لی جا رہی ہیں اور مزید اسی طرح پریتی پٹیل کی جانب سے ایک اہم اعلان اسائلم سیکرز کے لیۓ جاری ہوا ہے کہ اب جو بھی اسائلم سیکرز انگلینڈ میں آتے ہیں محتلف ممالک سے اور اگر وہ اپنے کسی کام میں مہارت رکھتے ہیں اور وہ اعلی ہنرمند ہیں تو پھر ایسی صورت میں وہ اسائلم سیکرز 5 سال کے ورک پرمٹ کے لیۓ اہل ہوں گے اور اپنی درخواست کو جمع کروا سکتے ہیں تو اب یہ بہت بڑا موقع دیا جا رہا ہے اسائلم سیکرز کو اور یہ اعلان اس لیۓ بھی بہت اہمیت کا حامل ہے کیونکہ انگلینڈ اب پہلے سے زیادہ ایکٹو ہو رہا ہے اور بہت سے مواقعے دیئے جا رہے ہیں انٹرنیشنل شہری کو۔


 اور مزید یہ واضح رہے کہ جب سے بریگزٹ ہوا ہے تو اُس کے بعد سے کافی زیادہ لیبر کی کمی ہو رہی انگلینڈ میں کیونکہ اگر دیکھا جائے تو بزنس کے اندر جاب تو موجود ہے لیکن کام کرنے والے موجود نہیں ہیں تو ابھی بہت ہی اچھا موقع دیا جا رہا ہے جس کا آپ لوگ بھرپور فائدہ حاصل کر سکتے ہیں

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے