انگلینڈ میں یورپی لوگوں کیلیۓ نیا موقع آ رہا؟

انگلینڈ: جب سے بریگزٹ ہوا ہے تو اُس کے بعد سے جتنے بھی لوگ ہیں جن کے 31 دسمبر 2020 سے پہلے جتنے بھی ثبوت ہیں تو وہ انگلینڈ میں پری سیٹل سٹیٹس لے سکتے ہیں اور مزید ایسے لوگ جو 31 دسمبر 2020 سے پہلے آئے تھے لیکن اُنہوں نے ابھی تک اپلائی نہیں کیا یا اُن کے ساتھ کوئی ایسا مسئلہ پیش آیا جس کی باعث اُن کو ملک سے باہر جانا پڑا جس کی وجہ سے وہ اپلائی نہیں کر سکیں تو اب ایسے لوگوں کے لیۓ اچھی خبر آ رہی ہے 


 تو اس نیوز کی تفصیلات کے مطابق انگلینڈ کے شہر برسٹل کے میئر کی جانب سے ہوم آفس کو بڑا مطالبہ کیا گیا ہے اور اس حوالے سے خط لکھا ہے کہ لازمی طور پہ ایسے لوگوں کو موقع دیا جائے جو رہ گئے ہیں کیونکہ ان میں سے بہت سے لوگ ایسے ہیں جو آن لائن اپلائی نہیں کر سکیں تو ان لوگوں کو دوبارہ سے موقع دیا جائے اور مزید برسٹل کے اعدادوشمار کے مطابق 33 ہزار کے قریب یورپین سیٹل ہوں گے لیکن جو رپورٹ سامنے آئی ہے تو اُس میں سے 47 ہزار سے زاہد لوگوں نے اس شہر میں اپلائی کیا پری سیٹلمنٹ سٹیٹس اور سیٹل سٹیٹس تو اب اس اپیل کے باعث ہوم آفس کی جانب سے اچھا اعلان آ سکتا ہے یا پھر کوئی اچھی سکیم پورپی لوگوں کے لیۓ لائی جائے 


 اور مزید یہ بھی واضح رہے کہ آنے والے وقت میں انگلینڈ بے شمار ورک پرمٹ کو جاری کرنے جا رہا ہے مختلف شعبوں سے متعلق جہاں پہ لوگ کی اشد ضرورت ہے اور اب امید ہے کہ انگلینڈ میں یورپی لوگ کام بھی کر سکیں گے اور سیٹل بھی ہو سکیں گے

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے