بورس جانسن کو آخر خط لکھا دیا؟ اگلے 48 گھنٹے اہم کیوں؟

‎انگلینڈ کورونا وائرس پابندیاں ختم کرنے کا وقت قریب تاہم برطانوی سانسئدانوں کی پھرپور مخالفت اسے جلدی کا فیصلہ قرار دے دیا ہے وزیراعظم بورس جانسن کو 12سو سائنسدانوں نے پابندیاں ختم۔ کرنے میں تاحیر کا مطالبہ کر دیا۔


اور انھوں نے باقاعدہ سے وزیراعظم بورس جانسن کو خط لکھا ہے اور خط میں کہا گیا ہے کہ روزانہ کیسز کی تعداد خطرناک حد تک بڑھ رہی ہے ڈیلٹا وائرس خطرناک ہے 19جولائی کو مکمل پابندیاں ختم کرنے سے معاملات پیچیدہ ہو سکتے ہے اس کے علاوہ مزید تفصلات کے مطابق برطانیہ کے اندر جب سے 19جولائی کو تمام کورونا پابندیوں کو ختم کیا جارہا ہے تو ساتھ میں اس حوالے سے برطانوی حلقوں کے اندر خدشہ ظاہر کیا جارہا ہے کہ جب اتنی بڑی تعداد کے اندر کیسز بڑھ رہے تو برطانوی حکومت کو اس حوالے سے سوچنا چاہیےتو یہی وجہ ہے کہ آج 12 سو سے زاہد جو برطانوی سانس دان جو ہے انھوں نے یوکے وزیراعظم کو خط لکھا ہے اور انھوں نے اعدادوشمار کے ساتھ یہ واضح کیا ہے کہ اس وقت یوکے میں جو کورونا وائرس یعنی کہ جو ڈیلٹا وائرس کی صورت حال جو ہے وہ ٹھیک نہیں ہے اسکول میں بھی مسلسلہ کیسز کی تعداد بڑھ رہی ہے اور اس کے علاوہ 40،50 کیسز روزانہ آرہے ہے اور اگر یہ 19جولائی کو تمام پابندیاں ختم کر دی گئی تو یہ جو کیسز ہے روازنہ کی بیناد پر لاکھ کیسز بھی آسکتے ہیں جن کو پھر کنٹرول کرنا مشکل ہو جائے گا۔ تو اس لیے حکومت کو چاہیے کہ ابھی بھی تمام صورتحال کو مدنظر رکھتے ہوئے یہ کورونا وائرس کی پابندیوں کو جو نرم کیا جا رہا ہے تو ان کو تاخیر کیا جائے اور 19جولائی کو تمام پابندیوں کو ختم نہ کیا جائے


 تو اب اس حوالے سے ہو سکتا ہے آئندہ 48 گھنٹوں کے اندر کوئی اہم فیصلہ کریں لیکن ابھی تک جو برطانوی وزیراعظم ہے وہ اس بات پر اٹل ہے کہ وہ 19جولائی کو تمام پابندیاں ختم کرنے جارہے ہے دوسری جانب برطانوی جو ہیلتھ سیکرٹری ہے انھوں نے بھی کہا ہے کہ کورونا وائرس کی صورتحال یوکے میں بہتر نہیں ہے اور لوگوں کو ذمہ داری کا مظاہرہ کرتے ہوئے احتیاط کرنی چاہیے کیونکہ برطانوی وزیراعظم ماسک اور سماجی فاصلہ ختم کر دیں گے تو پھر اس کو کنٹرول کرنا مشکل ہو جائے گا تو اب اس حوالے سے وزیراعظم پر ہر جانب سے وزیر صحت اور برطانوی سائنس دانوں کی جانب سے کافی دباو اور بار بار وارننگ جاری کی جا رہی ہے اور اب خاص طور پر خط بھی لکھ دیا گیا ہے کہ یہ تمام تر پابندیوں کو ختم نہ کیا جائے تو اب ہو سکتا ہے کہ آنے والے چند گھنٹوں میں اس حوالے سے وزیراعظم بورس جانسن پریس کانفرنس کے کچھ حالات کے حوالے سے بریکنگ دے سکتے ہے۔

Post a Comment

0 Comments