انگلینڈ ویزے سے متعلق تبدیلی نیا قانون لاگو ہو رہا؟

‎انگلینڈ کی گورنمنٹ جیسا کہ انگلش چینل کو عبور کرنے والوں کے لیۓ مزید سختیاں اور نئے قانون لے آ رہی ہے اور اب اسی طرح ہوم آفس اور پریتی پٹیل کی جانب سے ویزے سے متعلق نئے قانون متعارف کروانے کا فیصلہ کیا گیا ہے


‎تو اس نیوز کی تفصیلات کے مطابق جیسا کہ پریتی پٹیل نے اس سے پہلے یہ اعلان کیا تھا کہ وہ ممالک جو کہ اپنے کسی اللیگل امیگرنٹس کو لینے سے انکار کریں گے تو پھر ایسی صورت میں اُن ممالک پر ویزا کی پابندی لگا دی جائے گئی یعنی کہ اُن کو ویزا نہیں دیا جائے گا اور یہ ویزا کوئی بھی ہو سکتا ہے اور مزید اب دوسری طرف ویزا میں بھی تبدیلی کیا جا رہی ہے تو اس میں سب سے اہم قانون اب ویزا والوں کے لیۓ یہ کیا جا رہا ہے کہ اب جو آپ کا پارٹنر ہے تو وہ اپنی بیوی یا پھر خاوند کو اگر بلوائے گا تو پھر ایسی صورت میں اُس کے لیۓ ضروری ہے کہ وہ پہلے انگلش زبان کا ٹیسٹ دیں یعنی کہ انگلش کا ٹیسٹ پاس کرے تو پھر اُس کو انگلینڈ کا ویزا جاری کیا جائے گا تو اس طرح کا قانون اس سے پہلے آسڑیلیا میں چل رہا ہے


‎تو اب انگلینڈ نے بھی اس قانون کو لازمی کر دیا ہے اور اب جو کوئی بھی اپنے ساتھی کو انگلینڈ میں بلوائے گا تو اب اُس کے لیۓ انگلش ٹیسٹ کو پاس کرنا ضروری ہو گا اور اس ٹیسٹ میں جو کم از کم اسکور رکھا گیا ہے تو وہ 4 بینڈ کا رکھا گیا ہے

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے