انگلینڈ ویزے سے متعلق Special Offer ریڈ لسٹ ممالک کیلیۓ

انگلینڈ امیگریشن میں چند تبدیلیاں کی گئی ہیں جیسا کہ جن لوگوں نے انگلینڈ کا ویزا اپلائی کیا ہوا ہے یا پھر جو اپلائی کر چکے ہیں تو اُن کے لیے اہم اپڈیٹ اور نئی پیش کش جاری ہوئی ہے کیونکہ اگر دیکھا جائے تو انگلینڈ نے اس کورونا وبا کی وجہ سے 3 قسم کی کیٹگری لسٹ میں ممالک کو تقسیم کیا ہے جو کہ گرین، امبر اور ریڈ ہے
تو اس نیوز کی تفیصلات کے مطابق اگر آپ گرین یا پھر امبر لسٹ ممالک سے آپ ویزا اپلائی کرتے ہو تو پھر انگلینڈ کے قانون کے مطابق آپ ویزا اپلائی کر سکتے ہو لیکن جو ممالک ریڈ لسٹ میں ہیں اور اگر اُنہوں نے ویزا اپلائی کیا ہوا ہے اور وہ ابھی انتظار کر رہے ہیں تو اُن کو میں یہ واضح کرتا چلوں کہ ابھی فل ہل کے لیۓ انگلینڈ نے اُن ریڈ لسٹ ممالک کو ہولڈ پہ رکھا ہوا ہے اور جب پابندیاں ختم ہو جائیں گئی تو پھر آپ کا فیصلہ لیا جائے جس کے بعد آپ وہاں پہ وزٹ کر سکیں گے 

 اور مزید اس کے علاوہ اس وبا کے باعث یعنی کہ لاک ڈاؤن پہ اگر آپ سفر کرتے ہیں اور ویزا سنٹر نہیں جا پاتے تو ایسی صورت میں انگلینڈ کی جانب سے 31 دسمبر 2021 تک اچھا پیش کش یہ دی ہے اور اس پیش کش کے تحت آپ اپنے ہمسایہ ملک میں جا کے بایومیڑک کروا لیتے ہیں اور یہ یاد رہے کہ وہ ملک انگلینڈ کی ریڈ لسٹ میں شامل نہ ہو یعنی کہ وہ ملک گرین یا امبر لسٹ میں ہو تو پھر ایسی صورت میں آپ ویزے سے متعلق جو پروسیس ہے تو وہ شروع ہو جائے گا اور مزید اگر آپ ارجنٹ بایومیٹرک کروانا چاہتے ہیں تو اُس کے لیۓ آپ کو مزید تفیصلات اُن کو دینی پڑے گئی تو وہ آپ کی اس پروسیس میں مدد کریں گے اور اس کے لیۓ آپ کو اضافی چارجز ادا کرنے پڑیں گے

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے