انگلینڈ میں ایک بہت ہی بڑی خبر جاری ہوئی ہے اور یہ نیوز خاض کر کے جن لوگوں پہ ظالم کیا گیا اور جنھوں نے انگلینڈ کی آرمی کا ساتھ دیا اور یہ افعان سے تعلق رکھنے والے لوگ ہیں جنھوں نے برٹش آرمی کی مدد کی لیکن 2014 سے لے کے اب تک بہت سے لوگ باڈر کو کراس کرتے ہوئے انگلینڈ میں پہنچ تو اُس کے بعد سے ان لوگوں کو امیگرنٹس یعنی کہ اسائلم کا سٹیٹس نہیں دیا گیا اور مزید اُن کی فیملی کو بھی لانے کے لیۓ حامی نہیں بھری گئی اور ایسے لوگوں کی کوئی بھی مدد نہیں کی گئی یہاں تک کے جن کے کیسز قبول ہو چکے تھے تو وہ بھی فیملی کو نہیں بلوا سکتے تھے
تو اب اس نیوز کی تفیصلات کے مطابق حکومت کی جانب سے بہت ہی بڑا فیصلہ کیا گیا ہے جو کہ اچھا فیصلہ کیا گیا ہے تو اب افعانستان سے کافی بڑی تعداد میں امیگرنٹس انگلینڈ میں آ رہے ہیں اور مزید اُن کی فیملی بھی آ رہی ہیں جن کے کیسز قبول ہو چکے تھے اور جو فیملی کو بلوا نہیں سکتے تھے تو اب اُن کی فیملی بھی آ رہی ہیں اور مزید اس کے علاوہ وہ لوگ جو انگلینڈ میں تھے اور جن کے کیسز قبول نہیں ہو رہے تھے لیکن اُن کے پاس یہ ثبوت تھے کہ اُنہوں نے برٹش آرمی کی مدد کی ہے تو اُن کے لیۓ ایمنسٹی کا اعلان کیا گیا ہے یعنی کہ اب ان کو بھی لیگل کیا جائے گا اور اُن کو جب لیگل سٹیٹس مل جائے گا تو پھر وہ اپنی فیملی کو بلوا سکیں گے تو یہ کافی اچھی خبر ہے کہ انگلینڈ اب ایسے افعان لوگوں کو لیگل یعنی کہ ایمنسٹی دینے جا رہا ہے جنھوں نے آرمی کی مدد کی تو اب ان لوگوں کے لیۓ ایمنسٹی کو کھول دیا گیا ہے
0 تبصرے