انگلینڈ میں کام کرنے والے خواہش مند افراد کے لیۓ اچھا موقع آ گیا ہے تو جیسا کہ انگلینڈ میں 50 کے قریب ایسی فرنچائزز موجود ہیں جہاں پہ 20 ہزار ورکرز کی اشد ضرورت درکار ہے اور یہ شعبہ کن سے ہے اور کون سے لوگ یہاں پہ کام کر کے فائدہ حاصل کر سکیں گے
تو اس نیوز کی تفصیلات کے مطابق انگلینڈ میں موجود اور انگلینڈ سے باہر دونوں صورت میں لوگوں کو بڑا موقع دیا جا رہا ہے تو سب سے پہلے یہ موقع انگلینڈ میں انٹرنیشنل طلبہ کو دیا جائے گا جیسا کہ جو طلبہ پڑھنے کے لیۓ انگلینڈ میں آتے ہیں تو وہ طلبہ اس شعبہ میں آسانی سے کام کر سکتے ہیں تو یہ شعبہ مکڈونلڈس ہے جہاں پہ 20 ہزار کے قریب ورکرز کی ضرورت ہے اور اگر اس میں تنخواہ کی بات کی جائے تو وہ بھی اچھا پیکج دیا جا رہا ہے جو کہ 1 کھنٹے کے حساب سے 8.90 پاؤنڈ آپ کو دیئے جائیں گے
اور مزید اس کے علاوہ جو لوگ باہر سے اپلائی کرنا چاہتے ہیں تو اُن کے لیۓ سب سے ضروری یہ ہے کہ اُن کے پاس جاب سپانسر ہونا ضروری ہے جس کی ذریعے وہ یہاں پہ کام کر سکتے ہیں اور اب اس حوالے سے کافی ورکرز کو اس شعبے میں جاب کے لیۓ بلوایا جا رہا ہے اور مزید جو طلبہ ابھی انقریب جا نے والے ہیں انگلینڈ میں اور جو جا چکے ہیں تو وہ اب اس موقع کا بھرپور فائدہ حاصل کر سکتے ہیں تو ابھی جیسا کہ انگلینڈ میں کافی اور بھی شعبے ایسے ہیں جہاں پہ لوگوں کی ضرورت ہے اور مزید کچھ شعبے ایسے بھی ہیں جہاں ورکرز کورنا وبا کی وجہ سے اور بریگزٹ ہو جانے کے بعد سے کام کو چھوڑ کر اپنے ملک میں چلے گے
0 تبصرے