انگلینڈ 5 جولائی اہم کیوں؟ پاکستان گرین لسٹ میں اچھا فیصلہ؟

انگلینڈ نے اس عالمی وبا کی وجہ سے جو لسٹ مقرر کی ہے تو وہ مختلف ممالک میں کورونا کی شرح کو دیکھتے ہوئے کیا گیا اور اب بہت سے لوگوں کا یہ سوال ہے کہ انگلینڈ جانے کے لیۓ ویکسین کون سی لگوائی جائے اور مزید پاکستان کب امبر یا گرین لسٹ میں آ رہا ہے اور 5 جولائی انگلینڈ کے لیۓ اہم کیوں؟
تو ان نیوز کی تفیصلات کے مطابق جو ممالک ریڈ لسٹ میں شامل ہیں جیسا کہ پاکستان، انڈیا اور بنگلادیش تو ان ممالک کے لوگ ویکسین لگوائیں یا نہ لگوائیں کوئی بھی فرق نہیں پڑھے گا کیونکہ آپ کو وہاں پہ 10 دن کے لیۓ ہوٹل میں قرنطینہ کرنا ہی پڑتا ہے اور جب یہ ریڈ لسٹ سے ممالک نکل جائیں گے تو پھر انگلینڈ کی حکومت یہ اعلان کر سکتی ہے کہ آیا کون سی ویکسین قابلِ قبول ہے 

 پاکستان کب آ رہا؟ گرین لسٹ میں اچھی خبر

 جیسا کہ انگلینڈ کی اب جو لسٹ اپڈیٹ ہو گئی تو وہ 28 جون کو ہونی ہے جس میں مختلف ممالک کو شامل کیا جا سکتا ہے جن میں خاض کر کے اسپین، یونان اور پاکستان کا نام شامل ہونے کے کافی زیادہ چانس نظر آ رہے ہیں کیونکہ انگلینڈ کی جو فضائی انڈسڑی ہے تو وہ معاشی بحران کا شکار ہے اور اُن کا کہنا ہے کہ حکومت اُن ممالک کو ضرور گرین لسٹ میں شامل کرے جہاں پہ اس وبا کی شرح کم ہے اور اس حوالے سے اُنہوں نے عدالت میں اپیل بھی کی ہے جس کا فیصلہ اس ہفتے میں آ سکتا ہے تو اب آنے والی 29 جون کو انشااللہ پاکستان کا نام گرین لسٹ میں ہو گا کیونکہ پاکستان میں یہ شرح 1 فیصد رہ گئی ہے تو اس لیۓ اب پاکستان کے لیۓ یہ اچھی خبر ہے کہ انشااللہ پاکستان 29 جون کو گرین لسٹ میں آ جائے گا

 جولائی 5 اہم ہو سکتی ؟

انگلینڈ میں بھارتی وائرس کے بڑھتے کیسز کے بعد ویکسین ایکسپرٹس کا کہنا ہے کہ ویکسین کی دو خوراکیں 81 فیصد سے زائد بالع لوگوں کو لگا دی گئی ہے جس کا نتیجہ 60 فیصد مفید ثابت ہوا اور اب اس حوالے سے یہ امید کی گئی ہے کہ انگلینڈ میں تیسری لہر آنے کی بجائے امید یہ ہی ہے کہ 5 جولائی سے ان پابندیوں کا خاتمہ شروع ہو سکتا ہے

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے