انگلینڈ میں پری سٹیل سٹیٹس جو کہ بڑی تعداد میں لوگوں کو مل چکا ہے تو اب ایسے لوگوں کو کون سے حقوق ملیں گے تو جیسا کہ آپ لوگ اپنے اس سٹیٹس کے تحت آسانی سے کام کر سکیں گے اور آپ لوگ انگلینڈ میں کسی بھی حصہ میں یعنی کہ شمالی ائیرلینڈ میں بھی آپ لوگ کام کر سکتے ہیں آپ کسی قسم کا کوئی بھی مسئلہ درپیش نہیں آۓ گا
اور مزید آپ کو اس سٹیٹس پہ مفت میڈیکل دیا جائے گا اور اسی طرح آپ لوگ بینیفٹس کے لیۓ اہل ہوں گے اور مزید پینشن لینے کے بھی اہل ہوں گے کیونکہ آپ کو اس سٹیٹس پہ ایسے تمام حقوق حاصل ہوتے ہیں جو کہ انگلینڈ کے شہریوں کو دئیے جاتے ہیں اور مزید جو کہ سب سے اہم آپ لوگوں کے لیۓ یہ کہ آپ انگلینڈ سے جا بھی سکتے ہیں اور آ بھی سکتے ہیں آپ کو کوئی پریشانی نہیں ہو گئی لیکن حرف آپ کو دس دن کے لیۓ قرنطینہ ہوٹلوں میں کرنا ہو گا کیونکہ آپ لوگوں پہ کسی قسم کی کوئی پابندی نہیں ہے
اور اس کے علاوہ جو لوگ خاض کر کے پاکستان اور انڈیا میں گئے ہوئے ہیں اور ابھی جیسا کہ پاکستان اور انڈیا کو ریڈ لسٹ میں ڈالا گیا ہے یعنی کہ ابھی فل ہل یہاں سے کسی کو بھی سفر کرنے کی اجازت نہیں ہے سواۓ ریزیڈنسی اور شہری کے علاوہ اور اگر کسی کے پاس کوئی ویزا ہے چاہے وہ ویزا وزٹ ویزا ہے، ورک ویزا ہے یا سٹڈی ویزا ہے تو ایسے تمام ویزا والوں کو ابھی اجازت نہیں ہے اور مزید جن لوگوں کے پاس ریزیڈنسی کارڈ موجود ہے پری سٹیل سٹیٹس کا تو ایسے لوگ کافی زیادہ الجھن میں ہیں کہ کیا ہم ابھی سفر نہیں کر سکتے ہیں انگلینڈ کا تو میں ایسے تمام لوگوں کو بتانا چاہتا ہوں کہ آپ لوگ کے پاس ریزیڈنسی کارڈ ہے تو آپ لوگوں کو کوئی مسئلہ نہیں ہے ایسے تمام لوگ آ سکتے ہیں
0 تبصرے