انگلینڈ میں اللیگل امیگرنٹس کیلیۓ فیصلہ آ سکتا خوشخبری

‎انگلینڈ میں موجود الیگل امیگرنٹس کیلئے اچھی خبر ہے۔ انگلینڈ حکومت کی طرف سے ایمنسٹی کے حوالے سے پٹیشن جاری کی گئی تھی اس پر 91 ہزار سائن مکمل ہو چکے ہیں جو کہ ایک کافی اچھی خوشی کی بات ہیں اور یہی امید ہے باقی جو 9 ہزار سائن رہ گئے ہیں۔وہ بھی اس ماہ کے اندر ہی مکمل ہو جائیں گے اس لیے ایسے لوگ جہنوں نے ابھی تک سائن نہیں کیے وہ بھی اس پر جلد از جلد سائن کریں تاکہ آنے والے چند دنوں میں 1 لاکھ سائن مکمل ہوں اور انگلینڈ میں بھی اللیگل امیگرنٹس کیلئے ایمنسٹی کے حوالے سے پارلیمنٹ میں بحث کی جائے 

اور انگلینڈ حکومت بھی اللیگل امیگرنٹس کیلئے اپنی ایمنسٹی کو کھولے اور جیسا کہ وزیراعظم نے بھی ہاؤس آف لارڈ میں یہی بات کی ہے امیگرنٹس کے حوالے سے کہ وہ ایسے اللیگل امیگرنٹس کے خلاف ہیں جو مجرم ہیں اور جو انگلش چینل کو عبور کرکے آتے ہیں ان کو روکنا ہے تو ان تمام باتوں سے یہی ظاہر ہوتا ہے کہ ایسے عام اللیگل امیگرنٹس جو کہ کافی عرصے سے انگلینڈ میں موجود ہے ان کے خلاف نہیں ہے ان کا خاص مقصد ایسے یعنی کے مجرم اور انگلش چینل سے آنے والے امیگرنٹس کو روکنا ہے اور پھر جو انگلینڈ میں موجود امیگرنٹس ہیں ان کیلئے ایمنسٹی کا اعلان کرنا ہے تو اس لیے ایمنسٹی پٹیشن پر سائن کو جلد مکمل کیا جائے تاکہ آنئدہ آنے والے دنوں میں جلد ہی انگلینڈ میں بھی ایمنسٹی کا اعلان ہو اور اگر دوسری جانب دیکھا جائے پٹیشن کی جانب سے تو کافی اچھی بات ہے کہ سائن مکمل ہونے والے ہیں اور امید مزید بڑھ گئی ہے کہ انقریب ایمنسٹی کھولنے کے چانس کافی زیادہ بڑھ گئے ہیں تو انشاءلله وہ دن دور نہیں جب یوکے میں موجود الیگل امیگرنٹس کو بھی خوشخبری ملے گئی۔

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے