انگلینڈ وزیراعظم کا نیا بیان خطرے کا خدشہ خبردار کر دیا

انگلینڈ میں جیسا کہ 17 مئی سے لاک ڈاؤن مکمل بحال کرنے کے حوالے سے کہا گیا ہے جس کے بعد انگلینڈ میں زندگی معمول کے مطابق لوٹ سکتی ہے لیکن اب لاک ڈاؤن بحال کرنے سے پہلے ہی انگلینڈ میں انڈین وائرس بڑا خطرہ بن کے سامنے آ رہا ہے کیونکہ اس وائرس سے متعلق انگلینڈ میں کیسز بڑھنا شروع ہو گئے ہیں جس کے باعث انگلینڈ کے ماہرین نے لاک ڈاؤن کو بحال یعنی کہ نرم کرنا جو کہ بڑا خطرہ بن سکتا ہے اور اب وزیراعظم نے بھی اس حوالے سے خدشے کا اظہار کیا ہے کیونکہ وزیراعظم بورس جانسن نے پارلیمنٹ میں اس انڈین وائرس سے متعلق وضاحت کرتے ہوئے اپنا بیان اور خبردار کرتے ہوئے یہ کہا کہ انڈین وائرس پر ویکسین بھی اثر نہیں کر پائے گئی اور انگلینڈ میں پہلے جیسے حالات دیکھنے کو مل سکتے ہیں

 اور مزید اُن کا کہنا تھا کہ آخر کافی مہینے کورونا وبا میں نرمی آنے کے بعد لاک ڈاؤن مراحلہ وار کھولنا کہ آیا اس وبا پہ کنڑول پا لیا گیا ہے اور انگلینڈ میں ویکسین بھی کامیاب ہوئی ہے جس کی وجہ سے زندگی معمول پر آ رہی تھی اور اب دوبارہ سے ایک نیا خطرہ انڈین وائرس انگلینڈ میں پھیل رہا ہے جس کے بعد لاک ڈاؤن کو ختم کر دینا ایک نئی مصیبت کھڑی کر سکتا ہے اور اب اس وائرس سے متعلق جمعرات کو 2284 سے متعلق نئی رپورٹ سامنے آئی ہے جو کہ اب ایک ہفتے میں 5 فیصد کا اضافہ دیکھنے کو ملا ہے اور یہ وائرس انگلینڈ کے مختلف علاقوں میں پھیلنا شروع ہو گیا ہے جن میں لندن اور بریڈفورڈ بھی شامل ہیں جہاں اس انڈین وائرس کے کیس سامنے آئیں ہیں اور یہ وائرس خاض کر کے تیزی سے پھیلتا ہے اور اب یونیورسٹی کے پروفیسرز کا بھی کہنا ہے کہ اس وائرس کا پھیلاؤ ہمارے لیۓ تشویش ناک ہے

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے