انگلینڈ حکومت کو بڑی اجازت مل گئی نیا قانون لاگو کن پر؟

انگلینڈ میں جب سے ملکہ کی تقریر ہوئی تو اُس کے بعد سے کیا تبدیلی دیکھنے کو مل رہی ہے امیگریشن اور امیگرنٹس سے متعلق قوانین میں تو اگر دیکھا جائے جو قوانین پریتی پٹیل کی جانب سے سامنے آ رہے تھے تو اُن پر عمل کرنا شروع کر دیا جائے گا اور خاض کر کے وہ قوانین جن پہ ان کو منظوری لینا آسان ہے تو وہ انہوں نے لاگو کرنا شروع کر دینا ہے اور اسی حوالے سے انہوں نے کچھ قوانین جن کو ملکہ کے سامنے رکھا ہے تو اب اس حوالے سے یہ نیوز جاری ہوئی ہے جس میں جو قوانین ملکہ کو پیش کیۓ گئے ہیں تو اب حکومت ان پر عمل شروع کرنے جا رہی ہے تو ان میں خاض کر کے جو اہم قانون یہ ہے کہ جو بھی مجرم اگر جن کو ڈی پورٹ حکم مل چکا ہے اور وہ ہائی کورٹ میں کیسز دائر کر دیتے ہیں ڈی پورٹ ہونے کے خلاف یعنی کہ جو اپیل کا حق تھا تو اب اس کو ختم کر دیا جائے گا اور اب اس قانون پہ عمل شروع ہو جائے گا

 اور مزید اسی طرح کچھ انڈین جن کو ڈی پورٹ کا حکم نامہ جاری ہوا ہے جو کہ اللیگل کام میں ملوث پائے گئے ہیں جنہوں نے اس حوالے سے اپیل بھی کی ہے لیکن اب ایسا ممکن نہیں ہو گا کیونکہ اب اس طرح کے قوانین حکومت کی نظر میں ہیں اور اب یہ حکومت لاگو کرنے والی ہے تو سب سے پہلے یہ حکومت مجرم کو یہاں سے نکلنے کا عمل شروع کرے گئی اور پھر اس کے بعد ان کا نیا قانون کون سا لاگو ہو گا تو وہ اب آنے والے دنوں میں پتا چل جائے گا لیکن اب یہ قانون لاگو ہو گیا ہے اور مزید اسی طرح جو انگلینڈ میں امیگرنٹس کرئیم سے پاک ہیں یعنی کہ اُن پر کوئی بھی کرئمینل ریکارڈ نہیں ہے اور کافی وقت سے رہ رہے ہیں تو وہ لوگ اس قانون سے محفوظ رہیں گے 

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے