انگلینڈ ایمنسٹی ہوئی ممکن



انگلینڈ ہوم آفس اور خاض کر کے ہوم سیکرٹری پریتی پٹیل اللیگل امیگرنٹس کے لیۓ کوئی نہ کوئی مشکل کھڑی کرتی رہتی ہیں جیسا کہ اب انگلینڈ نے انڈیا کے ساتھ ڈی پورٹ ایگریمنٹ بھی دستخط کر لیا ہے اور دوسری جانب ابھی تک انگلینڈ میں انگلش چینل کو عبور کر کے آنے والوں کی تعداد کم نہیں ہو پا رہی ہے اور اس جانب سے بھی ہوم سیکرٹری کو ناکامی کا سامنا کرنا پڑا ہے تو اب اُن کی یہ ہی کوششیں ہے کہ نئے آنے والے خاض کر کے انگلش چینل کو عبور کر کے آنے والوں کو روکا جائے اور جیسا کہ انگلینڈ میں ایمنسٹی پٹیشن کے حوالے سے بھی پٹیشن پر دستخط جاری ہیں اور اس جانب سے کافی لوگوں کو کہنا ہے کہ پٹیشن کے حوالے سے زیادہ سے زیادہ شئیر کیا جائے کیونکہ پٹیشن پر دستخط مکمل ہونے کے بہت قریب ہے اور یہ ایک اچھی خبر ہے کہ پٹیشن پر 85 ہزار دستخط کیے جا چکے ہیں اور اس لیۓ جہاں یہ دستخط کیے جا چکے ہیں تو باقی جو 15 ہزار رہ چکے ہیں وہ بھی انقریب مکمل ہو جائیں گے

 اور مزید انگلینڈ میں جتنے بھی اللیگل امیگرنٹس موجود ہیں تو اُن کی پریشانیاں بھی حل ہو جائیں گئی کیونکہ جب پٹیشن پر 1 لاکھ دستخط مکمل ہو جائیں گے تو پھر ایمنسٹی دینے کے حوالے سے اللیگل امیگرنٹس کے لیۓ پارلیمنٹ میں لازمی طور پہ بحث کی جائے گئی اور پھر حکومت کو اعلان کرنا پڑے گا اپنی امیگریشن کو کھولنے کے حوالے سے اور واضح رہے جہان اتنی انگلینڈ میں سختیاں اور نئی پالیسیاں بنائی جا رہی ہیں تو اب حالات مشکل ترین ہو جائیں تو پھر لازمی طور پر روشنی آتی ہے یعنی کہ خوشی ضرور آتی ہے اس لیۓ یہ تو واضح ہے کہ انگلینڈ بھی اپنی ایمنسٹی لازمی طور پر 2021 میں اس کا باقاعدہ اعلان کرے گا اور جو انگلینڈ میں ایک لمبے عرصے سے اللیگل امیگرنٹس رہ رہے ہیں تو پھر اُن کی بھی زندگیاں آسان ہو جائیں گئی تو اس لیۓ جن لوگوں نے ابھی تک پٹیشن پہ دستخط نہیں لیۓ ہیں تو وہ جلد پٹیشن پر دستخط کریں تاکہ جلد از جلد 1 لاکھ دستخط مکمل ہوں اور انگلینڈ میں بھی ایمنسٹی کا اعلان ہو

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے