انگلینڈ کی حکومت کی جانب سے ایک نئی سہولت نیا پیکج جاری کیا گیا ہے جس میں خاض کر کے ایسے لوگوں کو مخاطب کیا گیا ہے جن میں اللیگل امیگرنٹس بھی شامل ہیں تو حکومت کی طرف سے یہ اب اعلان کیا گیا ہے کہ ایسے لوگ جنہوں نے کوئی ایوارڈ جیتا ہوا ہے یا کوئی نوبل پرائیز جیتا ہوا ہے اور یا پھر کھیل سے متعلق کوئی میڈل جیتا ہے جو بین الااقوامی سطح پہ کسی بھی جگہ پہ کوئی خاض کام کیا ہے جس کے باعث اُن کو ایوارڈ دیا گیا ہے تو ایسے لوگ کو اب انگلینڈ میں 3 سال کا ویزا دیا جائے گا اور ایسے لوگوں کیلیۓ یہ ایک باقاعدہ اعلان کیا گیا ہے کہ وہ اب انگلینڈ میں آنے کے اہل ہوں گے اور وہ انگلینڈ میں 3 سال رہ سکتے ہیں اور اس 3 سال کی معدت کے دوران یہ ویزا تجدید کروایا جا سکے گا تو اب مزید ایسے لوگوں کو انگلینڈ کی ریزیڈنسی دی جا رہی ہے جنہوں نے ایوارڈ جیتا ہوا ہے تو ایسے لوگوں کیلیۓ خاض کر کے یہ نئی سہولت اور پیکج کو لاگو کیا گیا ہے
اور مزید اس کے علاوہ اس سہولت سے انگلینڈ میں موجود ایسے اللیگل امیگرنٹس فائدہ حاصل کر سکتے ہیں جنہوں نے کسی کھیل میں حصہ لیا اور پھر اُس کے بعد اُن کو کوئی ایوارڈ ملا یعنی کہ اگر اُنہوں نے ایوارڈ جیتا ہوا ہے جو کہ ثبوت کے طور پہ اُن کے پاس موجود ہے اور مزید ایسے لوگوں پہ کسی بھی قسم کا کوئی بھی کریمنل ریکارڈ نہیں ہے تو پھر ایسی صورت میں اللیگل امیگرنٹس بھی اس پیکج سے استفادہ حاصل کر سکتے ہیں تو جیسا کہ اب اس حکومت کا بریگزٹ کے بعد زیادہ سے زیادہ یہ ہی فوکس نظر آ رہا ہے کہ ایسے نوجوانوں کو آگے لایا جائے جنہوں نے کسی شعبے میں میڈل یا ایوارڈ جیتا ہوا ہو اور دوسرا پڑھے لکھے لوگوں پہ ہے جو کہ اپنے کام میں مہارت رکھتے ہوں تو ایسے لوگوں کو امیگریشن دینے کا اس حکومت کا مرکزی توجہ یہ ہی دیکھنے کو مل رہا ہے
0 تبصرے