انگلینڈ میں اللیگل امیگرنٹس کے لیۓ انتہائی برُی خبر جاری ہوئی ہے جیسا کہ انگلینڈ ہوم آفس نئے منصوبے کے تحت امیگرنٹس کو پکڑا کر ان کو ڈی پورٹ سنٹر میں منتقل کر رہا ہے اور اب اس حوالے انگلینڈ اور بھارت کے درمیان یہ ڈی پورٹ معاہدہ مکمل ہو چکا ہے یعنی کہ اس معاہدے پہ دستخط کر دئیے گئے ہیں تو اب جیسا کہ انگلینڈ میں کافی بڑی تعداد میں انڈین موجود ہیں تو اب جو انڈین انگلینڈ میں اللیگل ہوں گے تو اب انگلینڈ ہوم آفس آسانی کے ساتھ ایسے لوگوں کو ڈی پورٹ کر سکے گا
اور اس کے علاوہ ہوم آفس کی ابھی بھی کوششیں یہ جاری ہے کہ وہ دوسرے ممالک کے ساتھ بھی معاہدہ کریں یعنی کہ یورپ کے ممالک کے ساتھ بھی ان کی کوششیں جاری ہیں اور وہ اس حوالے سے دوسرے ممالک کے ساتھ رابط میں بھی ہے مگر اب انگلینڈ نے انڈیا کے ساتھ یہ ڈی پورٹ معاہدہ دستخط کر لیا ہے اور وہ یہ معاہدہ کرنے میں کامیاب ہو گئے ہیں اور انگلینڈ کا اگلہ معاہدہ پاکستان کے ساتھ ہو سکتا ہے کیونکہ ان کی پاکستان کے ساتھ بھی اس حوالے سے کوششیں جاری ہیں اور مزید جو انڈیا کے وزیر خارجہ جو ہیں تو وہ آئیں ہیں اور انہوں نے ہوم سیکرٹری پریتی پٹیل کے ساتھ ڈی پورٹ کے حوالے سے یہ معاہدہ دستخط کیا اور مختلف امیگریشن معاہدے بھی شامل ہیں تو اب جو اللیگل امیگرنٹس انگلینڈ میں موجود ہیں تو وہ اب ہوشیار رہیں کیونکہ کسی بھی وقت پکڑ دکڑ کا کام شروع ہو سکتا ہے کیونکہ ہوم آفس کو ایک بڑی کامیابی مل چکی ہے جو کہ انگلینڈ میں رہنے والے اللیگل امیگرنٹس کے لیۓ برُی خبر ہے اور اب ہوم آفس ڈی پورٹ سنٹر میں موجود اللیگل امیگرنٹس کو آسانی سے انڈیا ڈی پورٹ کر سکتا ہے
0 تبصرے