انگلینڈ اللیگل امیگرنٹس کیلیۓ اچھا فیصلہ آ سکتا

 

‎انگلینڈ میں بریگزٹ کے بعد ایسی صورتحال سامنے آرہی ہے جس سے یہی لگا رہا ہے کہ بریگزٹ جو ہے وہ الیگل امیگرنٹس کیلۓ آنے والے چند دنوں میں اچھا ثابت ہو گا کیونکہ ابھی چند ماہ ہی بریگزٹ کے بعد گزارے ہیں اور کافی زیادہ اداروں کی طرف سے لیبر کمی کے حوالے سے بیانات جو ہے وہ سامنے آرہے ہیں پہلے زراعت کے شعبے میں 70 ہزار سے زیادہ ورکرز کی ضرورت ہے اور پھر دوسری جانب ٹرک ڈرائیور کی 60ہزار کمی کا سامنا کرنا پڑا رہا ہے۔اور ان سیکٹر نے باقاعدہ سے اعلان بھی جاری کیا تھا کہ ان کو ورکرز کی سخت ضرورت ہے اور اب انگلینڈ کا جو گوشت کا ادارہ ہے ان کو بھی اپ ورکرز کی کمی کا سامنا ہیں اور انھوں نے بھی کہا ہے کہ بریگزٹ کے بعد ان کی لیبر کی تعداد 70℅ تک کم ہو چکی ہیں اور ان۔کو بھی بریگزٹ کے بعد کمی کا سامنا کرنا۔پڑا رہا ہےاور اب یورپی یونین سے اس طرح سے لیبر نہیں آسکتی جس طرح سے پہلے آتی تھی کہ کوئی بھی آکرمعاہدے کی بنیاد پر کام کر سکتا تھا او اب بریگزٹ ہونے کے بعد یورپی یونین سے لیبر کا آنا مشکل ہو گیا ہے تو اس لیے اب یوکے حکومت نے ملک کے اندر سے ہی لوگوں کو لینا ہے یعنی کے الیگل امیگرنٹس کو ایمنسٹی دے کر ان کو لیگل کرکے ان سیکٹر میں ورکرز کی کمی کو پورا کیا جائے گا اور اس لیے اب الیسے اگیگل امیگرنٹس کو لیگل کرنے کے چانس کافی زیادہ بڑھ گیے ہےکیونکہ اس سے ان کی معشیت کو بھی فروغ ملے گا ٹیکس وصولی بھی ہو گئی اور ان سیکٹر میں ورکرز کی کمی کو بھی پورا کیا جائے گا تو اب اسی حوالے سے امید یہ ہی ہے کہ انگلینڈ اس کمی کو ضرور پورا کرے گا اور جلد ہی اس حوالے سے اچھی خبر آئے گئی

Post a Comment

0 Comments