ایمنسٹی پر ڈیبٹ کب سے؟ یہ کام ضرور کریں

 

جیسا کہ انگلینڈ میں اللیگل امیگرنٹس کے لیۓ جو پیٹیشن کو جاری کیا گیا تھا تو اُس پہ 1 لاکھ دستخط مکمل ہو جانے کے بعد اب جون کے مہینے میں اس پہ بحث ہو گئی اور مزید اس کے علاوہ اب ایک اور اہم اپڈیٹ یہ آئی ہے کہ جب اس ایمنسٹی سے متعلق پارلیمنٹ میں بات چیت اور ووٹنگ ہو گئی تو اگر وہاں پہ موجود جو انگلینڈ کے مختلف علاقوں کے ایم پی ہیں تو وہ اگر امیگرنٹس کے حق اس ایمنسٹی سے متعلق ووٹنگ امیگرنٹس کے حق میں ڈالیں تو پھر یہ ایمنسٹی ضرور مل کر رہے گئی اللیگل امیگرنٹس کو تو اب اس کے لیۓ آپ لوگوں کو یہ کام خاض طور پہ لازمی کرنا پڑے گا کہ آپ نے اپنے علاقے کے ایم پی کو درخواست بھیجنی ہے کہ وہ آپ کے لیۓ پارلیمنٹ میں اپنی آواز کو بلند کرے اور جب آپ لوگ اپنی یہ درخواست بھیج دیں گے تو پھر آپ کو اس کا جواب ضرور دیا جائے گا کہ ہم آپ کے ساتھ ہیں اور ہم ایسا کریں گے تو یہ کام اب آپ لوگوں نے ضرور کرنا ہے تاکہ یہ ایمنسٹی اللیگل امیگرنٹس کو ضرور مل سکے تو اس کو فارم کو پرُ کرنے کے لیۓ آپ نے انگلینڈ گورنمنٹ کی ویب سائٹ Jcwi.org.uk جا کے آپ لوگ اس فارم کو پرُ کر کے ایم پی کو بھیج دیں تا کہ اُن تک آپ کی درخواست پہنچ جائے اور مزید اس کے علاوہ انگلینڈ میں جو ابھی صورت حال چل رہی ہے جیسا کہ جو سب سے بڑا مسئلہ کمی کا ہے جو کہ مختلف شعبوں میں جو لوگ کام کرتے ہیں جیسا کہ ٹرک ڈرائیور اور گوشت کے کام میں کافی زیادہ لوگوں کی ضرورت ہے تو اب اس کمی کو پورا کرنے کے لیۓ آج نہیں تو کل انگلینڈ کو اللیگل امیگرنٹس کے لیۓ ایمنسٹی کو ضرور کھولنا پڑے گا اور ان کو لیگل کر کے ان سے ٹیکس وصولی کی جائے گئی تو انشاء الہ آنے والا مہینا یعنی کہ جون میں پارلیمنٹ میں اس پہ بحث ہو گئی اور اللیگل امیگرنٹس کو ضرور لیگل کیا جائے گا

ایک تبصرہ شائع کریں

1 تبصرے