انگلینڈ کام کے غرض سے جانے والے اسپین کے شہریوں کو جو کہ 8 ایسے شہری تھے جو کام کرنے کے لیۓ انگلینڈ آئے تھے جن کو پیپرز کے بغیر جانے پر بریڈ فورڈ کے امیگریشن کے حراستی مرکز میں 8 اسپین کے باشندوں کو بند کر دیا گیا ہے اور اسی طرح پکڑے جانے والے باشندوں نے کام کے سلسلے میں ریگولیٹری دستاویزات کا سارا پراسیس ان باشندوں نے پورا نہیں کیا تھا
تفیصلات کے مطابق پکڑے گے ہسپانوی شہریوں نے کسی بھی قسم کا کوئی جرم نہیں کیا لیکن انتظامیہ کی جانب سے اس کو توھین قرار دیا گیا ہے اور کام سے متعلق قوانین کا یہ انکشاف اُس وقت ہوا کیونکہ جب ایک عورت جو کہ والنسیا سے تعلق رکھنے والی پکڑی گئی جو کام کرنے کے لیۓ انگلینڈ میں آئی تھی اور اس عورت کے پاس کام کرنا کا ویزا بھی نہیں تھا اور یہ عورت اس بریگزٹ سے پہلے انگلینڈ میں کام کر چکی تھی تو اب انگلینڈ کے نئے قانون کے تحت اب جو بھی افراد انگلینڈ میں آئے گا تو اُس کے پاس کام سے متعلق ویزا لازمی ہونا چاہیے کیونکہ ابھی جیسا کہ بریگزٹ ہو چکا ہے تو اب جو کوئی بھی کسی یورپی ملک سے کام کے سلسلے میں آئے گا تو وہ اب ورک ویزا لے کے ہی آ سکتا ہے ورانہ پھر آپ کو حراست میں لے لیا جائے گا اور ابھی ان 8 باشندوں جن کو حراست میں رکھا گیا ہے تو ان کو چند ضروری کاروائی کے بعد ان کو واپس ان کے ملک بھیج دیا جائے گا تو ابھی جیسا کہ انگلینڈ کی حکومت کی جانب سے نئے سے نئے قوانین لائے جا رہے ہیں جس کے تحت اب پہلے سے زیادہ سخت قوانین متعارف کروائے جا رہے ہیں جس کے تحت لوگوں کو ایک تو اس کورونا وبا سے متعلق اور قوانین سے متعلق آنے میں دوشواری آ رہی ہے
0 تبصرے