انگلینڈ نے جو نئی سکیم کو لاگو کیا ہے جو کہ یوتھ موبیلیٹی سکیم ہے جس کے مطابق آپ لوگ انگلینڈ میں جا کے 2 سال کے لیۓ کام کر سکتے ہیں تو اس کی شرائط کیا ہیں تو اس سیکم میں اپلائی کرنے کے لیۓ سب سے پہلے آپ کا انڈین نیشنل ہونا لازمی ہے اور مزید آپ کے پاس کم از کم بیچلر کی ڈگری جو کہ جو کہ 3 سال کی ہونی چاہیے تو پھر آپ اس سکیم کے لیۓ اہل ہوں گے اور اس کے بعد آپ کی مالی ضرورت جو کہ 3 ہزار 250 پاؤنڈ آپ کے اکاؤنٹ میں 28 دن کے لیۓ یا پھر اُس سے پرانی بینگ اسٹیٹ منٹ ہونی چاہیۓ اور ابھی یہ جو سکیم ہے تو وہ ابھی شروع نہیں ہوئی ہے یعنی کہ ابھی آپ درخواست جمع نہیں کروا سکتے ہیں لیکن یکم جولائی سے یہ سکیم شروع کر دی جائے گئی جس کے بعد آپ لوگ اپنی درخواست اس سکیم میں جمع کروا پاؤ گئے اور مزید اس کے علاوہ جو جاب آپشن ہے تو اُس کے لیۓ دو طرح کے آپشن رکھے گئے ہیں جس میں پہلا آپشن یہ ہے کہ جو UkVIC آپ کو دعوت نامہ دیتی ہے تو وہاں سے اگر آپ کے پاس دعوت نامہ ہے جو کہ تقریباً پورے سال میں 3 ہزار لوگ اس سکیم کے تحت سفر کر سکتے ہیں تو 3 ہزار دعوت نامے جاری کیۓ جا سکتے ہیں اور دوسرا آپشن ہے جاب آفر یعنی کہ اگر آپ کسی کمپنی سے جاب آفر حاصل کر لیتے ہیں تو ایسی صورت میں بھی آپ لوگ اس سکیم میں سفر کر سکتے ہیں اور مزید اس کے علاوہ ابھی باقی تفصیلات آنی ہیں کہ آپ لوگ اس سیکم میں اپنی درخواست کو کیسے جمع کروا سکتے ہیں
اور دوسری جانب انگلینڈ میں رہنے والے اللیگل امیگرنٹس کے حق اب پوپ نے بھی آواز کو بلند کیا ہے پوپ نے انگلینڈ کی حکومت سے مطالبہ کر دیا ہے کہ جو انگلینڈ میں اللیگل امیگرنٹس ہیں تو اُن کو انگلینڈ میں ایمنسٹی دی جائے تو یہ اہم مطالبہ پورپ نے پوری دنیا میں موجود اللیگل امیگرنٹس کے لیۓ آواز اُٹھائی ہے اور خاض کر کے انگلینڈ کے اللیگل امیگرنٹس سے مخاطب ہو کے اُنہوں نے کہا کہ انگلینڈ میں کافی زیادہ لوگ کافی وقت سے اللیگل زندگی گزار رہے ہیں تو لہذا ان کو لیگل سٹیٹس دیا جائے کیونکہ جو بھی پوپ اس عہدے پہ آتا ہے تو اُن کے امیگرنٹس سے متعلق اچھے نظریات ہوتے ہیں
0 تبصرے