انگلینڈ کا بڑا اعلان نئی اور بڑی سہولت جاری خوشخبری

‎انگلینڈ میں آنے والے ایسے مسافر جن کو قرنطینہ کرنا پڑتا تھا تو اس حوالے سے ایسے تمام لوگوں کی پریشانی حل ہونے جا رہی ہے اور انگلینڈ کو ایک بڑی کامیابی مل گئی ہے جو کہ آنے والے مسافروں کے لیۓ بڑی خوشخبری ہے اس نیوز کی تفصیلات کے مطابق مسافروں کو انگلینڈ میں آنے سے پہلے دو دن پہلے کی کورونا کی رپورٹ جو کہ منفی ہونی چاہئیے اور مزید آ جانے کے بعد قرنطینہ کرنا پڑتا تھا تو اب آنے والے مسافروں کو کسی بھی قسم کا کوئی بھی خرچہ نہیں کرنا پڑے گا کیونکہ اب مسافروں کی ایسی تمام چیزوں سے جان چھٹ جائے گئی اور ابھی جیسا کہ انگلینڈ نے 3 قسم کے ممالک کی کیٹگری بنائی ہوئی ہے جس میں گرین لسٹ، امبر لسٹ اور ریڈ لسٹ شامل ہیں کیونکہ اب کافی لوگ اس حوالے سے الجھن کا شکار ہیں کہ آیا یہ جو پی سی آر رپورٹ اور قرنطینہ کا جو بھی خرچہ ہے

 تو اس حوالے سے واضح رہے کہ جیسا کہ جو مسافر گرین لسٹ ممالک سے آئیں گے تو اُن مسافروں کو نہ تو ہوٹلوں میں قرنطینہ کرنا پڑے گا اور نہ ہی گھر وہ قرنطینہ ہوں گے کیونکہ وہ محفوظ ممالک سے آ رہے ہیں اُن پر کوئی پابندی عائد نہیں ہو گئی اور مزید اسی طرح جو امبر ممالک سے آئیں گے تو اُن کو 10 دن کے لیۓ قرنطینہ کرنا پڑے گا اور جو ریڈ ممالک سے ہیں تو اُن کو 14 دن کے لیۓ قرنطینہ اور ہوٹل کا خرچہ برداشت کرنا پڑے گا لیکن ابھی جو کامیابی برٹش ائیرویز کو ملی ہے تو اُس کے بعد اگر آپ لوگ اس ائیرلائن میں سفر کرتے ہیں تو پھر ایسی صورت میں آپ کا خرچہ بچ سکتا ہے کیونکہ ان کی جانب سے ایک نئی ٹیکنالوجی کے تحت اس کورونا وبا کا پتا 25 سیکنڈ میں لگایا جا سکے گا جو کہ پی سی آر کی طرح ہی رپورٹ جاری کرے گا کیونکہ اب اس ٹیکنالوجی کے تحت لوگوں کو دو دن پہلے اس وبا سے متعلق کوئی بھی مہنگا ٹیسٹ نہیں کروانا پڑے گا اور اُن کا سفر بھی محفوظ ہو گا

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے