اٹلی میں موجیں! اب سب کو ملے گا لیگل اسٹیٹس | Italy 🇮🇹 New Law Will Make Undocumented Migrants Legal!💯😍✅

اٹلی میں موجیں! اب سب کو ملے گا لیگل اسٹیٹس | Italy 🇮🇹 New Law Will Make Undocumented Migrants Legal!💯😍✅
دوستو! اٹلی سے ایک بہت بڑی خوشخبری سامنے آگئی ہے! بغیر ڈاکومنٹس والے افراد کیلئے بالآخر لیگل ہونے کا نیا راستہ کھلنے والا ہے—اور ہاں! پاکستانی بھی اس کا فائدہ اٹھا سکیں گے! 🇵🇰🇮🇹 آخر یہ کون سا قانون ہے؟ کب شروع ہوگا؟ اور کس طرح آپ کو Permesso di Soggiorno – Lavoro Subordinato مل سکتا ہے؟ چلیں آج کے اس آرٹیکل میں سب کچھ آسان الفاظ میں سمجھتے ہیں۔ 



 دوستو! اٹلی کی حکومت نے ایسے افراد کیلئے نیا قانون منظور کرنے کی تیاری مکمل کر لی ہے جو بغیر ڈاکومنٹس یا غیر قانونی طریقے سے اٹلی میں رہ رہے ہیں اٹلی کو لیبر کی بہت کمی کا سامنا ہے، خاص طور پر: کھیتی باڑی، تعمیراتی شعبہ، گھریلو کام، سروس سیکٹر اسی وجہ سے حکومت ایک بڑا ریگولرائزیشن پروگرام کھولنے جا رہی ہے جس کے تحت لوگ لیگل ڈاکومنٹس حاصل کر سکیں گے تو ‏Lavoro ‏Subordinato یعنی کہ نوکری کی بنیاد پر ملنے والا رہائشی پرمٹ اس کا مطلب یہ ہے کہ: اگر آپ کے پاس کوئی لیگل امپلائر ہو، وہ آپ کو کام دیتا ہو، آپ اس کے تحت کانٹریکٹ بنا سکیں…تو آپ کو Permesso di Soggiorno یعنی کہ مکمل قانونی رہائش مل سکتی ہے۔


 بغیر ڈاکومنٹس والوں کیلئے اچھی خبر:

 نئے قانون میں سب سے بڑی آسانی یہ رکھی جا رہی ہے کہ: پہلے کام کرو، پھر امپلائر آپ کیلئے درخواست دے گا، اس کے بعد آپ کو لیگل اسٹیٹس مل جائے گا تو نئے قانون میں پہلے سے موجود کام یا غیر رسمی کام بھی ثبوت کے طور پر لیا جا سکتا ہے یہی وہ پوائنٹ ہے جو پاکستانی، انڈین اور بنگلہ دیشی کمیونٹی کیلئے بہت فائدہ مند ہے۔


 کس کو فائدہ ہوگا؟

 بغیر ڈاکومنٹس والے، جن کے پاس امپلائر ہے، جو پہلے بھی کام کرتے رہے ہیں، جو کئی سالوں سے اٹلی میں رہ رہے ہیں تو پاکستانی کمیونٹی کیلئے بھی یہ بہت بڑا موقع ہے کیونکہ زیادہ تر لوگ کھیتی باڑی اور کنسٹرکشن میں پہلے سے کام کرتے ہیں۔ 


 کب شروع ہوگا؟ 


 دوستو! قانون کا فائنل مرحلہ مکمل ہو رہا ہے اور جلد ہی سرکاری اعلان آ جائے گا جیسے ہی تاریخ سامنے آئے گی، آپ فوراً درخواست دے سکیں گے اس لئے ابھی سے: اپنا پاسپورٹ بنوائیں، اپنے امپلائر سے بات کریں، اپنا رہائشی ایڈریس اور ثبوت تیار رکھیں۔ 



 دوستو! یہ موقع بار بار نہیں آئے گا! اٹلی میں رہنے والے پاکستانی، انڈین، بنگلہ دیشی—سب کیلئے سونے کا چانس ہے اگر آپ بھی لیگل اسٹیٹس چاہتے ہیں تو یہ آنے والا قانون آپ کیلئے گیم چینجر ثابت ہوگا!

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے