تو آج یعنی کہ 15 اکتوبر 2025 سے اٹلی کا ایک بہت بڑا بونس شروع ہونے والا ہے جو کہ تقریبا 11 ہزار یورو تک گورنمنٹ آپ کو دے سکتی ہے یہ بونس کیا ہے چلیں اُس کی تفصیل آپ لوگوں کے ساتھ شہیر کرتے ہیں تو دوستو اس بونس کا نام ہے بونس Auto Elettriche کے یہ آپ کو الیکٹرک گاڑی خریدنے میں حکومت جو ہے وہ 11 ہزار یورو تک کی مدد کر سکتی ہے اس کی شرائط کیا ہیں چلیں دیکھتے ہیں تو دوستو اگر آپ اٹلی کے اندر ہیں آپ اٹلین نیشنل ہیں یا آپ ریگولر ڈاکومنٹ رکھتے ہیں اٹلی کے اندر اور آپ جو ہے وہ ایک الیکٹرک گاڑی خریدنا چاہتے ہیں تو دوستو مین اس کی جو ریکوائرمنٹ ہے یہ بونس لینے کے لیے سب سے پہلی شرط ہے ایزے کی شرط آپ کا ایزے جو ہے ایزے فیملی آر ہے وہ 30 ہزار یورو تک اگر ہے تو آپ کو یہ فل بونس یعنی کہ 11 ہزار یورو ملے گا اگر آپ کا ایزے 30 سے 40 ہزار کے درمیان ہے تو پھر یہ تھوڑا سا کم ہو جائے گا اور آپ کو 9 ہزار یورو ملے گا اگر آپ کی چھوٹی کمپنی ہے تو آپ کو دو گاڑیوں میں یہ بونس مل سکتا ہے ٹوٹل 20 ہزار یورو کا آپ کو یہ بونس یہ ہیلپ مل سکتی ہے تو جلدہی سے اُس کو اپلائی کریں اور فائدہ اُٹھائیں۔
0 تبصرے