یوکے ہوم آفس نے نئی ویزا پالیسی بنا دی! بڑا اعلان | New Changes To UK ILR & EUSS Visa Announced

یوکے ہوم آفس نے نئی ویزا پالیسی بنا دی! بڑا اعلان | New Changes To UK ILR & EUSS Visa Announced
یوکے ہوم آفس کی جانب سے بڑے خوشخبری بڑا اعلان EU Settlement Scheme والوں کے لیۓ نئی پالیسی کا آغاز آج سے شروع ہونے جا رہا؟ تو اب یوکے میں جو بھی EU settlement scheme کے تحت موجود ہیں اور اُن کے پاس Pre settlement status ہے تو اُن کیلئے نئی پالیسی کا اعلان کر دیا گیا ہے اور اس نئی پالیسی کے مطابق یوکے میں Pre settle status والے تمام وہ benefits حاصل کریں گے جو یوکے میں موجود سب ہی citizens کو حاصل ہیں اور مزید جو بھی pre settle status پہ یوکے میں ہیں اُن کو یہ extension automatically دی جا رہی ہے یعنی کہ وہ اپنا status خود سے check کریں تو وہ automatically update ہو گا تو اب یہ extension کتنے years کے لیۓ دی جا رہی ہے اور مزید یوکے کی نئی پالیسی EU settlement scheme والوں کے لیۓ کیا ہے؟ تمام تر مکمل detail آپ لوگوں کے ساتھ شئیر کریں گے پوسٹ کو ضرور آخر تک دیکھیں پوسٹ بہت ہی خاص ہے کہیں پہ بھی skip مت کریں۔

Watch full video on YouTube channel


 تو سب سے پہلے یوکے ہوم آفس نے یہ کہا تھا کہ جو بھی یوکے میں settle status کیلئے eligible نہیں ہیں تو اُن کو automatic extension دی جائے گئی اور یہ extension ان لوگوں کو 2 سال کی دی جانی تھی تو اب یوکے ہوم آفس نے اس extension کو increase کر کے 5 سال کر دی ہے یعنی کہ اب جو بھی یوکے میں موجود ہیں EU Settlement scheme کے تحت تو اب ایسے تمام لوگ یوکے میں settle status اپلائی نہیں کر سکتے اگر آپ کے پاس documents نہیں ہیں آپ ابھی اپلائی نہیں کر سکتے آپ کی کوئی reasons ہیں جس کی وجہ سے آپ criteria کو مکمل نہیں کر پاتے ہیں تو ایسی صورت میں آپ کو یوکے میں بغیر کسی رکاوٹ کے مزید 5 سال کی automatic extension مل جائے گئی یعنی کہ پہلے pre settlement status پہ 5 سال اور پھر مزید اُس کی extension کو پانچ سال کیلئے بڑھا دیا گیا ہے یعنی کہ اب آپ کو یوکے میں pre settlement status پہ 10 سال رہنا پڑے گا جو کہ یوکے میں موجود pre settlement status والوں کیلئے بڑی خوشخبری جاری ہوئی ہے تو اب pre settlement status پہ آپ لوگ easy ہو کے کام کر سکیں گے آپ اپنے status پہ اچھے سے یوکے سے out اور یوکے میں in ہو سکتے ہیں اور اس in اور out کے لیۓ بھی آپ کو ایک سال میں یوکے میں 180 دن کیلئے رہنا ہوتا ہے جو کہ بہت ہی زیادہ pre settlement status والوں کو relaxation دی جا رہی ہے 



اور مزید یہ واضح رہے کہ یوکے کا already یہ قانون ہے کہ جو بھی شخص یوکے میں legally طور پہ 10 سال گزار لیتا ہے تو اُس کو یوکے کی ILR یعنی کہ indefinite leave to remain مل جاتا ہے تو اب کو بہت ہی زبردست سہولت دے دی گئی ہے جیساکہ اب اگر آپ settle status کے لیۓ eligible نہیں بھی ہیں تو ایسی صورت میں pre settlement status پہ آپ یوکے میں 10 سال گزارے تو آپ پھر directly یوکے کے قانون کے مطابق ILR اپلائی کر سکتے ہیں۔ 


 اور مزید اس کے علاوہ جو آن لائن طور پہ آپ کے status کی expiry date show ہوتی تھی تو اُس کو بھی اب ختم کیا جا رہا ہے یعنی کہ اب جب بھی landlord اور employers آپ کا status check کریں گے تو اُس پہ کوئی date نہ آنے کی وجہ سے یوکے میں employer اور landlord اب ضرورت ہی نہیں ہو گئی کہ وہ دوبارہ آپ کا status check کریں۔

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے