یوکے میں Rwanda Bill کے بعد بہت سی نئی تبدیلیاں دیکھنے کو ملی رہی ہیں جن میں سرفہرست بہت سے ایسے امیگرنٹس موجود ہیں جو کہ British passport holders ہیں اور وہ پریشان ہیں اور مزید یوکے کا نیا بل باقی ویزا ہولڈرز کے لیۓ کیا ہے تو اس حوالے سے تمام تر detail آپ لوگوں کے ساتھ شئیر کریں گے۔
Watch full video on YouTube channel:
https://youtu.be/pU7Qmb97Org?si=1G3vCC_Ebel5A22s
تو جو بھی یوکے میں passport holders ہیں اُن کو کسی بھی طرح کی پریشانی کو face کرنے کی ضرورت نہیں ہے تو جہنوں نے British passport بہت سی محنت اور کوشیشوں کے بعد حاصل کیۓ ہیں تو ایسے تمام لوگوں کے لیۓ بہت ہی important بات یہ ہے کہ ان کو اپنی life میں بہت سے سخت decision لینے پڑھیں گے تو پہلے نمبر پہ تو آپ ایسے لوگوں کو خود سے دور رکھیں جو کہ اللیگل امیگرنٹس ہیں اور وہ یوکے میں رہ رہے ہیں تو ایسے تمام British passport holders جو مختلف Asian ممالک سے ہیں پاکستان انڈیا بنگلہ دیش یا پھر کسی بھی ملک سے ہیں تو آپ لوگ سب سے پہلے اس چیز کو دیکھیں کہ کیا آپ نے previously اپنے 5 سے 10 سال میں آپ کے کسی اللیگل امیگرنٹس سے متعلق یعنی کہ کسی بھی طرح کی transaction کی ہو یا پھر آپ کی جانب سے کسی ایسے person کو آپ نے sponsor کیا ہو اور پھر وہ یوکے میں آئے چاہے وہ ویزا کوئی بھی ہو اور وہ person یوکے سے out نہیں ہوا تو ایسی صورت میں جب inquiry کی جائے گئی تو یقینی طور پر اس سے متعلق investigation ضرورت ہو گئی اور ایسے لوگوں کو پکڑا جائے گا۔
اور یہ اب دوسرے ممالک کی طرح نہیں ہو گا کہ اُس شخص کو پکڑا اور اُس کے ملک بھیج دیا بلکہ یوکے کی گورنمنٹ نے یہ decision لے لیا ہے کہ ہم اس چیز کی بھرپور investigation کریں جہاں سے یہ کام شروع ہوا تو اب یہ point آپ لوگوں کے سامنے totally clear ہے اور اب آپ نے اس چیز کو خود سے check کرنا ہے کہ آپ نے ان 5 سے 10 سال میں کن کو sponsor کیا اور اگر آپ کی جانب سے sponsor کیا گیا ہے تو اُن کا status اس وقت کیا ہے وہ must be check کریں اور اگر آپ نے جن کو بھی sponsor کیا اور وہ یوکے میں ویزا لے کے آئے چاہے وہ ویزا 2 سال کا 5 سال کا یا پھر 10 سال کا تھا اور اس ویزے کے مطابق اُن کی طرف سے یوکے میں تمام activities یوکے کے قوانین کے تحت کی گئیں اور مزید اُنہوں نے اپنا ویزا expire ہونے سے پہلے یوکے کو کیا چھوڑ دیا اور مزید آپ کے تعلقات اُن کے ساتھ کیا تھے کیونکہ اگر دیکھا جائے تو ہمارے بہت سے ایسے Asian ممالک کے لوگ ہیں جو یوکے میں passport holders ہیں اور اُن کی جانب سے یہ ہی کوشیش ہوتی ہے کہ وہ اپنے بہن یا بھائی کو یوکے میں بلوا لیں اور پھر یوکے میں اُن کو settle کروا دیں لیکن سب ہی settle نہیں ہو پاتے ہیں تو اب وہ sponsor جن کی جانب سے sponsor کیا گیا اور وہ اُن کو یوکے میں لے کے آئے لیکن جب یوکے سے جانا کا time آیا تو وہ یوکے میں overstayers ہو گے اور کسی نہ کسی طرح سے یوکے میں پناہ لے لی یا پھر Asylum لے لیا تو جب ایسے تمام لوگوں کی investigation ہو گئی تو یوکے کے passport holders جن کی طرف سے لوگوں کو sponsor کیا گیا تو اُن پر یوکے بہت ہی strict action لے گا تو ایسے تمام passport holders کو بہت سی مشکلات face کرنا پڑ سکتی ہیں۔ کیونکہ اس وقت یوکے امیگریشن کی جانب سے already crackdown کیا جا رہا ہے تو اب ایسی صورت حال میں جب یہ لوگ پکڑے جائیں گے یہاں تک ایسے passport holders جنہوں نے اپنے کسی relative کو جو کہ یوکے میں اللیگل ہے اُس کو پناہ دی ہوئی ہے تو پکڑے جانے پر نہ صرف سزا دی جائے گئی بلکہ اُن کو ایک بھری جرمانہ بھی دینا پڑے گا۔ تو یہ وہ points تھے جن کا جاننا آپ لوگوں کے لیۓ بہت ضروری تھے اور مزید اس ویڈیو کو اپنے دوستوں کے ساتھ بھی شئیر کریں تاکہ وہ بھی ان چیزوں سے ان قوانین سے واقف ہو سکیں۔
0 تبصرے