بینک سے قرضہ لینے کے لیے کون سی قسم زیادہ بہترین ہے :
جب بھی اپ بینک سے قرضہ لیتے ہیں گھر خریدنے کے لیے تو وہاں پہ بیٹھا ہستول کبھی بھی اپ کے فائدے کے لیے نہیں بلکہ بینک کے فائدے کے لیے بات کرے گا اور اپ کو کچھ ایسی شرائط دے گا جو کہ اپ کے لیے نقصان دہ ثابت ہو سکتی ہیں۔ کبھی بھی ویری ایبل اور مکس قرضہ انٹرسٹ پر نہ لیں۔
اگر اپ ویریبل پہ انٹرسٹ لیتے ہیں تو دو سے تین ماہ اپ کا انسٹالمنٹ 600 ہوگا اور پھر بڑھ جائے گا اسی طرح مکس میں اپ کی قسط پانچ سال ایک ہی رہے گی اور اس کے بعد وہ ویریبل میں کنورٹ ہو جائے گی اور یہ بھی اپ نہ استعمال کریں کیونکہ یہ اپ کے لیے بہت زیادہ ایکسپنسو ہو سکتا ہے جب بھی اپ قرضہ لیں تو وہ فکس/فیفو پہ لیں کیونکہ فکس پہ جو بھی حالات ہوں اپ کی انسٹالمنٹ فکس رہتی ہے وہ بڑھتی نہیں ہے۔
0 تبصرے