انگلینڈ ہوم آفس نے دی نئی خوشخبری Settlement Applications کا بڑا اعلان

انگلینڈ ہوم آفس نے دی نئی خوشخبری Settlement Applications کا بڑا اعلان
یوکے ہوم آفس نے Appendix Settlement Family Life والوں کو نئی سہولت دے دی تو یہ Appendix Settlement Family Life کیا ہے جیسا کہ جولائی 2012 میں ہوم آفس نے Appendix FM نکلا جس میں اُنہوں نے بولا کہ اگر آپ Parents یا Partner Route کے اندر ہیں یا 5Years Route میں ہوں گے یا آپ 10Years Route پہ ہوں گے تو جو لوگ 10Years Route پہ چلے گے تو اب اُن سب کی Anniversary آنے لگی ہے یعنی کہ اُن کو 10Years پورے ہونے لگے ہیں اس Route پہ تو اب ہوم آفس کا یہ کہنا ہے کہ جو لوگ اب Settlement کی Application ڈالنا چاہتے ہیں Family Life پہ تو اُن کے 10Years پورے ہو گے ہیں تو وہ اب اپنے 10Years مکمل کر کے جو کہ 20 جولائی تک Almost سب ہی کے 10Years پورے ہو چکے ہوں گے تو وہ اپنا Family Settlement Applications ڈال سکتے ہیں کیونکہ یہ وہ لوگ ہیں جو کہ ویسے بھی Long Residency پہ Qualifying کرتے ہیں تو اس میں ہوم آفس نے ایک طرح سے لوگوں کو یہ نئی سہولت دے دی ہے کہ اگر آپ نے Switching بھی کی ہے یعنی کہ اگر کوئی Parent Route پہ تھا اور بعد میں وہ Partner Route پہ آ گیا اور جیسا کہ آپ نے Partner Route پہ اپنا One Year Complete کیا ہے اور اسی طرح آپ نے اپنا 10Year Route مکمل کیا ہے تو اب ہم آفس ان سب Period کو Count کرے گا اور مزید یہ بھی واضح رہے کہ جس بندہ نے Varies Visas لے لے کے اپنے Legal 10Years Complete پورے کر لیۓ ہیں تو اُس کو یہ Appendix Settlement Family Life کی ضرورت ہی نہیں کیونکہ وہ Long Residence کے اُوپر بھی پلائی کر سکتا ہے لیکن اگر آپ چاہتے ہیں کہ آپ Long Residence Instead Of یعنی کہ آپ Settlement Family Life پہ اپلائی کریں تو آپ کر سکتے ہیں لیکن 10Years آپ کو Must Be Complete کرنے ہوں گے تو اب جو Clock Reset کی اُنہوں نے بات کی ہے Appendix Settlement Family کی تو وہ یہ بولی ہے کہ During these 10Years Period اگر آپ پہلے Partner Route پہ تھے اور بعد میں Parent Route پہ آئے اور اسی طرح پہلے Parent Route پہ تھے اور بعد میں Partner Route پہ آئے اور As Long آپ اُس سارے Route پہ ایک سال گزر لیں تو اب ہم سارے Period کو Count کریں گے لیکن کم از کم Time Period آپ کا 10Years مکمل ہونا چاہیے جو کہ بہت ہی اچھی خبر ہوم آفس نے دی ہے

Post a Comment

0 Comments