سپین نیشنلٹی کریکٹر سرٹیفیکٹ کی نئی آسان کیٹگری آ گئی غیرملکیوں کیلئے خوشخبری

سپین نیشنلٹی کریکٹر سرٹیفیکٹ کی نئی آسان کیٹگری آ گئی غیرملکیوں کیلئے خوشخبری
سپین میں کریکٹر سرٹیفیکٹ کیسے اپلائی کیا جاتا ہے تو اس کو تین category میں تقسیم کیا گیا ہے ایک تو آپ اپنے وکیل کے ذریعے بھی یہ کام کر سکتے ہیں اور وہ بھی آپ کا کریکٹر سرٹیفیکٹ نکل سکتے ہیں اور دوسرا method آپ appointment لے کے جا سکتے ہیں office میں اور اپنا certificate نکلوا سکتے ہیں۔


 تو اب جو تیسرا method ہے تو وہ digital certificate کا ہے یعنی کہ آپ digital طریقے سے certificate بڑے آرام سے نکل سکتے ہیں اور اس کیلئے آپ کو کوئی بھی کسی بھی طرح کی پریشانی نہیں ہو گی کیونکہ online ہی آپ کو slip مل جائے گی آپ نے bank میں جانا ہے اُس کی fee pay کرنی ہے اپنے card کے ذریعے اور اُسی وقت آپ کا character certificate بن جائے گا اور آپ کو اُسی وقت اُس کا print مل جائے گا سوائے اس کے کہ آپ پہلے وہاں پہ جائیں لائن میں لگے اور آپ کے 4 سے 5 گھنٹے آرام سے لگ جائیں گے تو اس لیۓ بہتر یہ ہی ہے کہ آپ digital certificate اپلائی کریں اگر آپ خود نہیں جانتے تو آپ کسی سے جو کہ روز مرہ کا کام کرتا ہے تو وہ آپ سے 5 یا 10 یورو لے گا اور 2 یورو کچھ سینٹ certificate کی فیس ہے جو کہ آپ کے bank account سے card کے ذریعے کاٹ لی جائے گی اور آپ اُسی وقت اپنا کریکٹر سرٹیفیکٹ نکلوا سکیں گے

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے