انگلینڈ EU Nationals کیلیۓ بڑا اعلان Rejected Appeal والوں کو ویزا ملے گا

انگلینڈ EU Nationals کیلیۓ بڑا اعلان Rejected Appeal والوں کو ویزا ملے گا
انگلینڈ EU Nationals کیلیۓ بڑا اعلان جاری ہوا ہے جیسا کہ اگر آپ کا EU Settlement Scheme یا پھر EEA Family Permit کا ویزا Refuse ہو چکا ہے اور اُس کے بعد آپ کی طرف سے Appeal کی گئی تھی Lower Court میں اور وہ بھی آپ کی Appeal Dismiss ہو گئی ہے تو پھر ایسی صورت میں آپ کیلئے نیا موقع کیا جاری ہوا ہے تو اس حوالے سے مکمل Detail آپ لوگوں کے ساتھ شئیر کریں گے 


 تو اس نیوز کی تفصیلات کے مطابق جیسا کہ بہت سے لوگوں کی طرف سے Visas کو اپلائی کیا گیا Extended Family Member کیلیۓ جس کی ڈیڈلائن 31 دسمبر 2020 اور پھر اُس کے بعد جو Close Family Member ہیں تو وہ ابھی بھی اپلائی کر سکتے ہیں تو اب ان لوگوں کا مسئلہ یہ بنا ہے کہ ان لوگوں کو اتنا Knowledge نہ ہونے کی وجہ سے ان لوگوں نے Visas کو اپلائی کیا اور نہ ہی کوئی Legal Advise لی جس کی وجہ سے اُن کے ویزے Reject ہوئے اور بہت سے لوگوں نے اُن کے خلاف Appeal بھی کر دی اور جب Appeal کی گئی تو پھر اُن کی Appeal بھی Dismiss ہو گئی یعنی کہ Court نے اُن کی اپیل Reject کر دی تو اب اُن کو کیا کرنا ہو گا کیا وہ مزید اپیل کر سکتے ہیں اور اب اُن کے پاس کیا Option ہیں تو سب سے پہلے اگر آپ Outside Country سے ہیں تو آپ کو 28 دن کا ٹائم دیا جاتا ہے کہ آپ Upper Tribunal میں اپیل File کریں اور اگر آپ Inside UK میں ہیں تو پھر آپ کو 14 دن کا ٹائم دیا جاتا ہے تو سب سے پہلے آپ Direct Appeal نہیں کر سکتے Upper Court میں یا پھر High Court میں تو اس کیلئے آپ کو Permission To Appeal File کرنی ہو گئی اور Permission To Appeal کا مطلب یہ ہے کہ آپ نے Court سے یہ Permission لینی ہے کہ ہمیں Appeal کرنے کی اجازت دی جائے اور اس اپیل میں نہ تو آپ کوئی Fresh ثبوت دے سکتے ہیں اور نہ ہی آپ کے ثبوت کی سنوائی ہو گئی تو اس کے لیۓ آپ کا Barrister اور Solicitor ہی جائے گا اور کوئی بھی ثبوت اس میں پیش نہیں کیۓ جائیں گے تو اس اپیل میں صرف Point Of Law پہ بات کی جائے گئی کہ Lower Court نے Error Of Law کی وجہ سے جو Judgment دی ہے تو وہ غلط ہے تو اس لیۓ ہمیں اپیل کی اجازت دی جائے اور جب آپ کو اجازت مل جائے گئی تو پھر آپ لوگوں کی اپیل سنی جائے گئی اور پھر جب آپ کو اپیل مل جائے گئی تو پھر آپ مزید ثبوت اور Documents بھی لگا سکتے ہیں تو اس طریقے سے بہت سے لوگوں کو Cases Pass ہوئے ہیں تو اس لیۓ اس طریقے کو Follow کریں

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے