انگلینڈ کے وزیراعظم بورس جانسن پر بہت زیادہ Pressure ڈالا جا رہا ہے کہ وہ امیگرنٹس کے قوانین میں زیادہ سے زیادہ نرمی کریں تاکہ جو یوکرین سے آنے والے Refugees ہیں تو اُن کو فائدہ حاصل ہو سکے تو اب اس حوالے سے انگلینڈ کے وزیراعظم اور حکومت کی طرف سے نئی پالیسی بنائی جا رہی ہے جو کہ امیگرنٹس کیلیۓ بڑی خوشخبری آنے کی اُمید ہے کیونکہ ہو سکتا ہے کہ بورس جانسن Overall Refugees کیلئے کچھ نرمیاں کریں یا پھر یوکرین کے لوگوں کیلئے نرمیاں کریں کیونکہ اب زیادہ تر Chances یہ ہی ہے کہ جب International Level پہ Refugees کیلیۓ کوئی قانون بنایا جاتا ہے تو پھر وہ Overall یعنی کہ سب ہی Refugees پہ عائد ہوتا ہے نہ کہ صرف خاض Refugees پر عائد ہو تو اب اگر یوکرین کی صورت حال دیکھئ جائے تو انگلینڈ پہ اس حوالے سے کافی زیادہ Pressure ہے کہ وہ مزید آنے والے امیگرنٹس جو کہ یوکرین سے انگلینڈ میں آ رہے ہیں تو اُن کو زیادہ سے زیادہ Facilities دی جائیں اور ساتھ میں Visa Policy اور باقی Policy کو نرم کیا جائے اور اگر اس ٹائم پہ انگلینڈ کی صورت حال کو دیکھیں تو اگر وہ امیگرنٹس جو یوکرین کے انگلینڈ میں موجود ہیں تو اُن کیلئے نرمی کرنے کا انگلینڈ سوچتا ہے تو پھر ان کو اس حوالے سے یہ ڈر ہے کہ آیا یوکرین سے امیگرنٹس کا بڑا سیلاب انگلینڈ کی طرف ٹریول کرے گا جو کہ بعد میں کنٹرول کرنا مشکل ہو جائے گا جیسا کہ Syria کی Situation کے بعد کافی زیادہ مسئلہ بنا تھا تو اس لیۓ انگلینڈ کی حکومت اور بورس جانسن بہت زیادہ محتاط ہیں اس سے متعلق نرم قوانین کو بنانے کیلئے تاکہ آنے والے ٹائم میں اُن کو یوکرین کی عوام کی طرف سے بہت بڑی Demand نہ آئے اسائلم سیکرز کے طور پہ اور Refugees کے طور پہ تو اس لیۓ بورس جانسن آنے والے دنوں میں Refugees اور اسائلم سیکرز کیلیۓ نیا قانون اور نئی نرمی کا اعلان کر سکتے ہیں کیونکہ اس سے متعلق یہ ہی کہا جا رہا ہے کہ انگلینڈ جلدہی کوئی اہم پالیسی امیگرنٹس Refugees کیلئے لے کے آ رہا ہے جس میں کچھ آسانی کام کرنے سے متعلق اور باقی دیگر معاملات میں بھی نرمی برُتی جائے گئی تاکہ آنے والے دنوں میں اسائلم سیکرز اور Refugees اپنی زندگی کو بہتر بنا سکیں
0 تبصرے