انگلینڈ کی حکومت نے آخر انگلینڈ میں موجود بیروزگار افراد کیلیۓ یعنی کہ جو بھی افراد Job کی تلاش میں ہیں تو اُن کو Special Benefits دینے کا اعلان کر دیا ہے جیسا کہ آپ سب کو معلوم ہے کہ انگلینڈ میں لاکھوں خاندان ہر ہفتے Child Benefits حاصل کرتے ہیں اور اس رقم سے انگلینڈ کی حکومت نے والدین کو بچوں کی پرورش کے بنیادی اخراجات میں مدد کرنے کے لیے یہ Benefits مہیا کیۓ ہیں اور اگر آپ کے بچے 16 سال سے کم عمر کے ہیں تو تقریباً تمام بچوں کے لیے Child Benefits حاصل کر سکتے ہیں اور مزید اگر آپ کے بچے بڑے ہیں اور وہ Full Time Education کر رہے تو وہ بھی ان Benefits کے حقدار ہیں لیکن اب انگلینڈ کی حکومت کی طرف سے جن بھی افراد کے پاس Job نہیں ہے اور وہ بیروزگار ہیں تو اُن کو Special Benefits Allowance دیا جا رہا ہے
تو اس نیوز کی تفصیلات کے مطابق جیسا کہ جو Students اپنی Study کو مکمل کر لیتے ہیں جس کے بعد اُن کو 2 سال کا Job Seeker Visa ملتا ہے Even کے ایسے لوگ جو انگلینڈ میں Job Seeker Visa پہ آتے ہیں تو وہ اُس ٹائم پہ Job تلاش کرنے کے ساتھ ساتھ نئی طرز کے تحت Job Seeker Allowance کیلیۓ درخواست دے سکتے ہیں اور مزید آپ یہ Special Benefit اُس وقت تک حاصل یعنی کہ لے سکتے ہیں جب تک کے آپ کا Claim ختم نہیں ہو جاتا تو اس کو اپلائی کرنے کیلیۓ آپ نے اپنے مقامی Job Centre + Office کے ساتھ فون انڑویو میں شرکت کریں اور مزید کام تلاش کرنے کیلیۓ اپنے معاہدے پہ قائم رہیں کیونکہ اگر آپ اپنے معاہدے پہ قائم نہیں رہتے ہیں اور مزید کوئی ٹھوس وجہ نہیں ثابت کر سکتے تو پھر Job Seeker Allowance روک دیا جائے گا اور مزید یہ بھی Check کریں کہ آیا آپ Universal Credit کے اہل ہیں اگر آپ ہیں تو آپ کو ایک ہی وقت میں یا پھر نئی طرز کا Allowance دینے کی بجائے یونیورسل کریڈٹ مل سکتا ہے لیکن آپ کتنی رقم کے حقدار ہیں اس کا انحصار آپ کی عمر پر ہے اور مزید آپ کو اپنا Job Seeker Allowance شروع کرنے کے لیے درخواست دینے کے بعد 7 دن تک اور اس کے بعد پہلی ادائیگی حاصل کرنے کے لیے 2 ہفتوں تک انتظار کرنا پڑ سکتا ہے اور مزید یہ بھی واضح رہے کہ اگر آپ کی آمدنی پر مبنی Job Seeker Allowance کا Claim ختم ہو رہا ہے کیونکہ آپ یونیورسل کریڈٹ کے لیے ایک نیا Claim کر رہے ہیں تو آپ خود بخود Job Seeker Allowance کی وہ رقم حاصل کرتے رہیں گے جو آپ فی الحال وصول کرتے ہیں، جب تک کہ آپ اہل ہیں اور پھر آپ کو یہ عام طور پر 2 ہفتوں کے لیے ملے گا جو آپ کے نئے Claim کی تاریخ سے شروع ہوگا
0 تبصرے