انگلینڈ پاکستانی مسافروں کا فیصلہ اور نئی خوشخبری آ گئی

پاکستان کو ابھی تک انگلینڈ کی ریڈ لسٹ میں رکھنے کے حوالے سے پاکستانی حکومت کیا کہتی ہے اور کب تک نکالنے کے چانس ہیں پاکستان کے اور دوسری جانب پاکستانی مسافروں کے لیۓ ایک اچھی خوشخبری جاری ہوئی ہے 


 تو اس نیوز کی تفصیلات کے مطابق سب سے پہلے تو یہ کہ پاکستان کو ابھی تک ریڈ لسٹ میں رکھے جانے پر پاکستان کا کہنا ہے کہ یہ تمام معاملات سیاسی بنیادوں پر مشتمل ہیں جبکہ انگلینڈ کی گورنمنٹ کی جانب سے کہنا ہے کہ یہ تمام معاملات ڈیٹا پہ ڈیپنڈ کرتا ہے جبکہ پاکستان کا کہنا ہے کہ انھوں نے تمام اعدادوشمار کے ساتھ فراہم کیا ہے اور پاکستان میں کویڈ کی تعداد کم ہے اور اس وجہ سے پاکستان کا کہنا ہے کہ یہ تمام تر صورت حال سیاسی ہے کورونا وبا سے متعلق نہیں ہے کیونکہ اگر کورونا کے حوالے سے دیکھا جائے تو پاکستان ریڈ لسٹ میں نہ ہوتا اور اب اس جانب سے پاکستانی کمیونٹی میں کافی بڑی تعداد میں احتجاج کے ساتھ انگلینڈ حکومت کو کافی تنقید کا نشانہ بھی بنایا جا رہا ہے اور اُمید یہ ہی کی جا رہی ہے کہ ستمبر کے مہینے میں پاکستان کو امبر لسٹ میں شامل کر دیا جائے گا لیکن یہ بھی واضح رہے کہ ابھی تک کوئی بھی ایسی صورت حال واضح طور پہ سامنے نہیں آ رہی جس سے یہ پتا لگ سکے کہ انگلینڈ کی حکومت اگلی ٹریول اپڈیٹ میں پاکستان کو امبر لسٹ میں شامل کر دے 


اور مزید دوسری جانب پاکستانی مسافروں کے لیۓ خوشخبری یہ ہے کہ ائیر لینڈ نے پاکستان کو ریڈ لسٹ سے نکال دیا ہے اور ریڈ لسٹ سے نکال کر امبر لسٹ میں ڈال دیا ہے اور اب ایسے پاکستانی مسافروں کو ہوٹل میں قرنطینہ نہیں ہونا پڑے گا جو کہ مسافروں کے لیۓ کافی اچھی خبر ہے تو اب جیسا کہ ائیر لینڈ نے بھی پاکستان کو انگلینڈ کی حکومت کے بعد ریڈ لسٹ میں ڈالا تھا لیکن اب انگلینڈ سے پہلے ہی ائیر لینڈ نے پاکستان کو ریڈ لسٹ سے باہر نکل کر امبر لسٹ میں ڈال دیا ہے

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے