انگلینڈ نے دی بڑی مہلت کن کیلیۓ بڑی خوشخبری آ گئی

انگلینڈ: یورپی سیٹلمنٹ سکیم والوں کے لیۓ ایک اور اچھی خبر جاری ہوئی ہے جو کہ انگلینڈ کا صوبہ ویلیز میں رہائش پذیر ہیں تو اب ویلیز کی جانب سے خاض طور پہ یہ اعلان جاری ہوا ہے کہ وہ اس سال کے آخر تک سیٹلمنٹ سکیم میں جو درخواست ہیں تو اُس کو جمع وہ کرواتے رہے گئے 


اور یہ واضح رہے کہ اس سے پہلے 31 دسمبر 2020 کے ثبوت مانگے تھے اور حکومت کی جانب سے کہا گیا کہ اس سے پہلے کے ثبوت دیں اور پھر اپلائی کریں اور پھر انگلینڈ حکومت کی جانب سے یورپی سیٹلمنٹ سکیم والوں کو 30 جون 2021 تک کا ٹائم دیا گیا جبکہ ویلیز کی جانب سے ابھی تک یورپی سیٹلمنٹ سکیم والوں کو ابھی تک اپلائی کرنے دیا جا رہا ہے اور اب اُن کی جانب سے اب باقاعدہ طور پہ اعلان کیا گیا ہے کہ یورپی سیٹلمنٹ سکیم والے 31دسمبر 2021 تک اپنی درخواست کو جمع کروا سکتے ہیں تو اب ایسے افراد جنہوں نے ابھی تک ای یو سکیم میں جمع نہیں کروایا تو وہ اب اپنی فائل کو ویلیز میں جمع کروا سکتے ہیں اور مزید یہ واضح رہے کہ آپ کے پاس ثبوت ہونا لازمی ہے

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے