انگلینڈ میں بینیفٹس کے بارے میں بہت ہی اہم خبر جاری ہوئی ہے جیسا کہ اس کویڈ 19 کے دوران یونیورسل کریڈٹ میں حکومت کی جانب سے 20 پاؤنڈ کا عرضی اضافہ متعارف کروایا گیا تھا تو اب اس بینیفٹس کے حوالے سے انگلینڈ گورنمنٹ نے اعلان جاری کیا ہے کہ آیا یہ 20 پاؤنڈ کا اضافہ کب تک برقرار رہے گا
تو اس نیوز کی تفصیلات کے مطابق تو اب جیسا کہ انگلینڈ کی حکومت کی جانب سے جاری کردار 20 پاؤنڈ کا اضافہ اکتوبر میں ختم ہو جائے گا یعنی کہ یونیورسل کریڈٹ میں 20 پاؤنڈ فی ہفتہ اضافہ اکتوبر میں ختم ہو گا جبکہ اسی حوالے سے کچھ ارکان پارلیمنٹ نے وزیراعظم سے اپیل کی تھی کہ اس اضافے کو مستقل کیا جائے تو یہ واضح رہے کہ کچھ لوگوں کے لیۓ اس بینیفٹس کی ادائیگی ستمبر کے آخر میں ہو گئی اور اس کے علاوہ انگلینڈ بھر میں 5.5 ملین سے زاہد گھرانوں نے یونیورسل کریڈٹ سے فائدہ حاصل کیا تو اب حکومت کی جانب سے یونیورسل کریڈٹ میں 20 پاؤنڈ کا اضافہ 6 اکتوبر کو ختم کر دیا جائے گا یعنی کہ یہ سکیم سرکاری طور پہ 6 اکتوبر کو ختم ہو رہی ہے
0 تبصرے