انگلینڈ نے کیا بڑا اعلان کس یورپی ملک کو ملا بڑا موقع

انگلینڈ نے دیا بڑا موقع ایک اہم یورپی ممالک کے شہریوں کو اور اس کا ایک باقاعدہ طور پہ اعلان بھی کر دیا گیا ہے اور یہ کون سا ملک ہے جس پہ انگلینڈ کافی مہربان یعنی کہ اس ملک کے شہریوں کو ایک بڑی مہلت مل گئی ہے جس کا وہ بھرپور فائدہ حاصل کر سکتے ہیں 


 تو اس نیوز کی تفصیلات کے مطابق انگلینڈ نے پرُتگال کے شہریوں کے لیۓ ایک اچھا اور اہم اعلان کیا ہے جیسا کہ 31 دسمبر 2020 سے پہلے جو انگلینڈ میں موجود ہیں اور اُن کے پاس اس حوالے سے ثبوت بھی ہیں تو وہ اپلائی کر سکتے تھے 30 جون تک کے لیۓ اور پھر 30 جون کے بعد انہوں نے 28 دن مزید بڑھ دیئے اور اب یہ سلسلہ بند کر دیا گیا ہے چاہے اب جس کے پاس ثبوت بھی موجود ہیں تو تب بھی آپ اپلائی نہیں کر سکتے ہیں لیکن اب انگلینڈ نے پرُتگال کے لیۓ اعلان کر دیا ہے کہ اس ملک کے شہری یعنی کہ پرُتگال کے شہری اپلائی کر سکتے ہیں اور اس ملک کے شہریوں کو رعایت دی گئی ہے کہ وہ فیملی جن کے پاس انگلینڈ کا کوئی بھی سٹیٹس نہیں ہے لیکن اُن کے پاس ثبوت ہیں کہ وہ 31 دسمبر 2020 سے پہلے انگلینڈ میں تھے تو وہ پرُتگال کے شہری اپلائی کر سکتے ہیں پری سیٹلمنٹ سٹیٹس میں 


اور مزید اس حوالے سے اُنہوں نے اپنی پریس کانفرنس میں اس طرف اشارہ دیا ہے کہ اب پرُتگال کے شہری اس موقع کا بھرپور فائدہ حاصل کر سکتے ہیں اگر اُن کی فیملی کے کسی ایک فرد کے پاس بھی انگلینڈ کا کوئی بھی سٹیٹس نہیں ہے تو وہ لازمی طور پہ اس میں ضرور اپلائی کریں اور اگر اُن کے پاس ثبوت ہیں 31 دسمبر 2020 سے پہلے کے تو پھر ایسی صورت میں وہ پری سیٹلمنٹ سٹیٹس حاصل کر سکتے ہیں

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے