انگلینڈ میں نیا خطرہ بڑا اعلان آ رہا؟ اب کیا ہونے جا رہا؟

انگلینڈ کی تازہ ترین اہم خبر آپ لوگوں کی خدمت میں لے خاصر ہوئے ہیں جو کہ انگلینڈ میں ایک مرتبہ پھر سے یہ عالمی وبا کورونا وائرس سر اُٹھانے لگا اور اسی طرح برطانیہ میں ایک ہی دن میں 30 سے 40 ہزار نئے کیسیز کا اضافہ ہونے پر حکومتی ایوانوں میں ہلچل مچ گئی ،،گزشتہ روز 178 افراد کورونا وائرس کی وجہ سے دنیا سے چل بسے ماہرین کے مطابق اگر کیسیز میں اضافہ ہوتا رہا تو برطانیہ ایک مرتبہ پھر سخت پابندیاں عائد کر سکتا ہے ۔ 


 تو اس نیوز کی تفصیلات کے مطابق ایک بار پھر سے انگلینڈ میں کورونا وائرس کے کیسز دن بدن بڑھتے جا رہے ہیں اور اسی طرح گزشتہ روز 38 ہزار نئے کیسز رجسٹرڈ ہوئے اور اسی طرح اموات بھی 178 سے زائد ریکارڈ کی گئیں اور اس کے علاوہ انگلینڈ کے ہیلتھ سیکرٹری اُن کا کہنا ہے کہ یہ جو بدلتی ہوئی صورت حال ہے کورونا وئراس کی تو اس کے اُوپر اُن کی مکمل طور پہ نظر ہے اور اگر ضرورت پڑئی تو آنے والے دنوں میں اس حوالے مزید سختیاں بھی کی جا سکتی ہیں اور دوبار سے لاک ڈاؤن بھی لگایا جا سکتا ہے کیونکہ اس وقت جب سے انگلینڈ میں کورونا وائرس کی پابندیاں یعنی کہ رولز کو نرم کیا گیا ہے جیسا کہ ماسک کی پابندی کو ختم کیا گیا ہے اور سماجی فاصلے کی پابندی ختم کی گئی ہے تو اُس سے ملک میں بہت سے پروگرام بھی ہو رہے ہیں کمیونٹی وغیرہ کے میلے بھی ہو رہے ہیں جس کی وجہ سے اس بات کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے جو کورونا وائرس کے کیسز ہیں شاید اس وجہ سے بڑھتے جا رہے ہیں اور اب اس حوالے سے انگلینڈ کی حکومت اس پر اپنی توجہ مرکوز کر رہی ہے اور اگر آنے والے دنوں کے اندر مزید کیسز بڑھے تو ایسی صورت میں اس کا دوبار جائزہ لیا جائے گا اور پابندیاں بھی لگائی جا سکتی ہیں

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے