انگلینڈ میں پرمننٹ ریزیڈنسی سے متعلق 2021 میں 2 ایسے آسان طریقے ہیں جو اس سال کامیاب ہو رہے ہیں اور جس کی بیس پہ آپ انگلینڈ میں پرمننٹ ہو سکتے ہیں اور آپ لوگ ان 2 طریقوں سے بھرپور فائدہ حاصل کر کے انگلینڈ میں ایک خوشحال زندگی کو بسر یعنی کہ گزار سکتے ہیں
تو اس کی مکمل تفصیل اور جو نئی اور اہم خبر جاری ہوئی ہے تو وہ معلومات آپ کے ساتھ شئیر کریں گے
تو اس نیوز کی تفصیلات کے مطابق سب سے پہلے ٹییر 2 سلیکڈ ویزا تو اُس کے لیۓ آپ کو 70 پوائنٹ حاصل کرنے ہوتے ہیں جیساکہ اب 2021 میں انگلینڈ نے نیا رولز کر دیا ہے جس کے بعد اب ای یو اور نان۔ای یو دونوں کا پراسیس ایک جیسا ہو گیا ہے تو اب اگر آپ نے انگلینڈ میں سٹڈی کی ہے تو پھر آپ کو انگلش ٹیسٹ نہیں دینا پڑے گا اور اگر آپ انڈیا یا پاکستان سے ہیں اور اس پروگرام میں اہل ہیں اور آپ کو لگتا ہے کہ آپ کو ٹیسٹ دینے کی ضرورت نہیں ہے تو اس حوالے سے ایک ویب سائٹ انگلینڈ گورنمنٹ کی ہے جو کہ این اے آر آئی سی کے نام سے ہے جہاں پہ آپ یہ چیک کر سکتے ہیں کہ کیا آپ کی انگلش انگلینڈ کے سٹینڈرڈ سٹڈی کے برابر ہے یا پھر نہیں اور اگر ہے تو پھر آپ کو ٹیسٹ دینے کی ضرورت نہیں ہے آپ کو 10 پوائنٹ مل جائیں گے تو اس ویب سائٹ پہ آپ چیک کر سکتے ہیں اور اسی طرح جاب آفر کے 20 پوائنٹ اور آپ کے تجربے کے بھی 20 پوائنٹ ہوں گے تو اگر آپ 70 پوائنٹ حاصل کر لیتے ہیں تو پھر اہل ہو جائیں گے اور مزید اسی طرح ہی آپ کو 5 سال کام کرنے کے بعد انڈیفینٹ ٹو ریمین ملے گا جس کے بعد 12 سال گزارنے پر آپ کو برٹش پاسپورٹ مل جائے گا
اور مزید دوسرا طریقہ یہ ہے کہ اگر آپ پاکستان سے یا انڈیا سے ہیں اور آپ کسی برٹش پاسپورٹ رکھنے والی کے ساتھ شادی کر لیتے ہیں تو پھر آپ کے اُس پارٹنر کو آپ کے ساتھ 5 سال رہنا پڑے گا اور اس حوالے سے چیکنگ بھی کی جائے گئی کہ آیا آپ کی شادی جعلی تو نہیں ہے تو اس حوالے سے جانچ پڑتال کی جائے گئی تو پھر 5 سال کے بعد آپ کو باآسانی کے ساتھ پی آر مل جائے گئی تو یہ جو دو طریقے ہیں اس وقت انگلینڈ میں یعنی کہ 2021 میں کامیاب ہو رہے ہیں اور ان دونوں طریقوں سے پی آر کا پراسیس آسان ہوا ہے
0 تبصرے