انگلینڈ مسافروں کو ملی نئی سہولت کس ملک نے آفر دی

انگلینڈ کی اہم اپڈیٹ کو شامل کریں گے جو کہ انگلینڈ کی پابندیاں ختم ہونے کے بعد کی صورت حال کافی بہتری کی جانب جا رہی ہے اور کورونا کے کیسز آہستہ آہستہ کا ہوتے جا رہے ہیں کیونکہ انگلینڈ حکومت نے کافی تیزی کے ساتھ اپنی ویکسی نیشن مہم کو مکمل کیا تقریباً 88 فیصد آبادی کو مکمل ویکسین لگ چکی ہے جس کی وجہ سے اب کورونا کے کیسز بھی کم آ رہے ہیں اور اموات کی شرح بھی کافی کم ہو چکی ہے اور اب یہ ہی امید کی جا رہی ہے کہ انگلینڈ کی شرح میں مزید بہتری آتی جائے گئی 


 تو اس نیوز کی تفصیلات کے مطابق جیسا کہ اب انگلینڈ میں حالات معمول پر آنا شروع ہو گئے ہیں اور اب معیار زندگی بھی پہلے کی نسبت بہتری کی طرف گامزن ہے اور مزید اب اس چیز کو مد نظر رکھتے ہوئے کافی یورپی ممالک انگلینڈ پر اپنی سفری پابندیاں اور قرنطینہ کے حوالے سے نرمی کر رہے ہیں جو کہ انگلینڈ کے مسافروں کے لیۓ کافی خوش آنئد بات ہے اور اب اسی طرح اٹالین وزیر صحت روبرتو سپیرا نسا نے نئے آرڈیننس پر دستخط کر دئیے ہیں 

جس کے مطابق برطانوی گرین پاس اٹلی میں ویلڈ ہو گا جیسا کہ اس سے پہلے برطانیہ سے آنے والوں کو 10 دن کے لیۓ قرنطینہ کرنا پڑتا تھا لیکن اب جو بھی مسافر خاض طور پہ انگلینڈ سے اٹلی میں آئیں گئے تو پھر ایسی صورت میں اُن کو 5 دن کے لیۓ اب قرنطینہ کرنا پڑے گا اور اب انگلینڈ کا بھی گرین پاس مانا جائے گا جبکہ اٹالین وزیر صحت نے باقی تمام یعنی کہ پاکستان سمیت غیر یورپی مملک سے آنے والوں کو 10 دن کا قرنطینہ لازمی کرنا ہو گا

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے