انگلینڈ میں سٹوڈنٹ تیار رہیں قرنطینہ ویکسین کی اہم خبر آ گئی

انگلینڈ کی اہم اپڈیٹ کو شامل کریں گے جو کہ اس حوالے سے کافی لوگ پوچھا رہے تھے خاص طور پہ سٹوڈنٹ کے حوالے سے کہ ہم یوکے کیلیے سفر کر رہے ہے تو اپنے ملک سے کون سی ویکسن لگاوا کر جائیں جو کہ وہاں پر ویلڈ ہے 


تو اس نیوز کی تفصیلات کے مطابق پہلے تو یہ واضح رہے کہ کویڈ شیڈل کو ڈبلیو ایچ او نے بھی اب منظورکر دیا ہے اور اگر یورپین ممالک کی بات کی جائے تو 18 ممالک کے اندر کویڈ شیڈل کو مانا جا رہا ہے مگر ابھی تک یوکے حکومت نے کویڈ شیڈل کو نہیں تسلیم کیا ہے جبکہ یوکے نے ابھی تک جو یوکے کے اندر ویکسن لگائی جارہی ہے اس کو ہی منظور اور مانا جارہا ہے جیساکہ فیزر، آسڑزینکا اور اس کے علاوہ 2 مزید اور ویکسن ہے مگر کویڈ شیڈل یا کوئی اور بھی ویکسن اگر آپ لوگ لگاواتے ہے تو یوکے حکومت ابھی فل حل ان کو نہیں مان رہا لیکن آئندہ آنے والے دنوں میں مان سکتا ہے کیونکہ پہلے سے ہی 18 ممالک میں کویڈ شیڈل پہلے سے ہی منظور ہو چکی ہے 


اور دوسری جانب اگر آپ یوکے کیلئے سفر کرتے ہے تو 10 دن کا گھر میں قرنطینہ لازمی ہے مگر اس کے اندر آپ لوگوں کو ایک طریقہ سے رعایت مل سکتی ہے کہ اگر آپ پانچ دن اپنا کویڈ ٹیسٹ بک کرتے ہو اور آپ کی رپورٹ منفی آتی ہے تو پھر ایسی صورت میں آپ کے جو اگلے 5 دن کا قرنطنیہ ہے اس سے چھوٹ مل سکتی ہے اور حرف 5 دن ہی قرنطنیہ کرنا پڑے گا۔

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے