انگلینڈاور یورپ کا بڑا معاہدہ خوشخبری کن کیلیۓ؟

انگلینڈ اور یورپ کے درمیان نیا معاہدہ ہوا ہے جو کہ بہت ہی خوش آئندہ ہے کیونکہ اب فری ورک پرمنٹ پہ لوگ انگلینڈ سے یورپ میں کام کر سکیں گے اور یہ کون سے شعبے کے لوگ کام کریں گے اور مزید کن کو ویزا فری پرمٹ دیا جائے گا یعنی کہ ایسے لوگ کو ورک ویزے کی ضرور درکار نہیں ہو گئی 


 تو اس نیوز کی تفصیلات کے مطابق 19 ریاستوں کی اجازت یورپی یونین نے انگلینڈ کے ایسے لوگوں کو دی ہے جو کہ ان شعبوں میں آتے ہیں اور یہ شعبے کون سے ہیں تو جیسا کہ آپ سب لوگ جانتے ہیں کہ مختلف قسم کے جو میوزک کنسرٹ وغیرہ ہوتے ہیں اور انگلینڈ سے فنکار یورپ کو جاتے ہیں اور یورپ سے فنکار انگلینڈ جاتے ہیں اور اس سے پہلے یہ لوگ آزادانہ طور پر کنسرٹ کرتے تھے اور یہ بالکل آسانی کے ساتھ کام کرتے تھے لیکن جب سے بریگزٹ ہوا ہے تو اس شعبے کو سب سے زیادہ نقصان ہوا ہے اور اس شعبے سے کافی سارے جو فنکار تھے جو کنسرٹ وغیرہ کرتے تھے تو اُن کو کافی مسئلہ کا سامنا تھا کیونکہ وہ آسانی کے ساتھ دورہ یعنی کہ کنسرٹ نہیں کر پا رہے تھے تو اسی مسئلہ کو حل کرنے کے لیۓ انگلینڈ اور یورپ کے حکام اس کوشیش میں تھے کہ کوئی ایسا حل نکالا جائے کہ آیا دونوں ممالک اس معاہدہ پہ متفق ہو جائیں 

 تو اب بالا آخر یورپی یونین نے اعلان کر دیا ہے کہ 19 ملکوں میں برٹش جو فنکار ہیں تو وہ اب 19 ملکوں میں آ سکیں گے اور یہ ملک آسٹریا ، بیلجیم ، جمہوریہ چیک ، ڈنمارک ، ایسٹونیا ، فن لینڈ ، فرانس ، جرمنی ، ہنگری ، آئرلینڈ ، اٹلی ، لٹویا ، لیتھوانیا ، لکسمبرگ ، نیدرلینڈز ، پولینڈ ، سلوواکیا ، سلووینیا اور سویڈن شامل ہے اور یہاں پہ کام کر سکیں گے اور کنسرٹ وغیرہ کر سکیں گے اور مزید میوزک سے متعلق جو بھی شعبے ہیں تو اُن کے لیۓ ویزا بالکل فری کر دیا گیا ہے یورپی یونین کی جانب سے

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے