انگلینڈ کی اہم خبر کو شامل کریں گے جو کہ یوکے حکومت کو آخرکار یورپین یونین کی ضرورت پڑا ہی گئی 10 ہزار کے قریب ورک پرمٹ کا اعلان کر دیا لیکن کس شعبے میں آج کی ویڈیو میں شیر کریں گے۔
تو اس نیوز کی تفصلات کے مطابق جیسا کہ بریگزٹ سے پہلے زیادہ تر کام کرنے کیلئے ورکرز یورپین یونین سے ہی آزادنہ طور پر آتے تھے مگر بریگزٹ کے بعد سے یورپین یونین سے آنا بند ہو گئے تھے تو اب بریگزٹ کے بعد سے یوکے حکومت کو کام کرنے والے ورکرز کی کمی کا سامنا دن با دن زیادہ بڑھتا جارہا ہے اور اسی طرح اب ٹرک ڈرائیور کی ایک اور کافی بڑی انڈسٹری ہے انھوں نے بھی یوکے حکومت سے بڑی درخواست کی ہے کہ 10ہزار کے قریب ورک پرمٹ کو یورپین یونین کیلئے جاری کیے جائیں اور اب یہی امید کی جا رہی کے حکومت اس اپیل کے بعد لازمی طور پر اعلان کرے گی اور جلد ہی 10 ہراز ویزے یورپین یونین کے لوگوں کیلیے جاری کر دیئے جائیں گے
0 تبصرے