انگلینڈ میں اللیگل امیگرنٹس کیلیۓ نئی اور اچھی خبر آ رہی؟

انگلینڈ کی اہم اپڈیٹ کو شامل کریں گے جو کہ یوکے میں موجود الیگل امیگرنٹس کیلئے اچھی خبر آئی ہے نئی ایمنسٹی پٹیشن کے حوالے سے 


 تو نیوز کی تفصلات کے مطابق جو نئی ایمنسٹی پٹیشن جاری کی گئی تھی یوکے میں موجود الیگل امیگرنٹس کیلئے تو اب اس پر بھی آدھے سے زاہد سائن کو مکمل کیا جا چکا ہے جو کہ ایک اچھی خبر ہے کہ اب آنے والے چند دنوں میں اس پر چلد ہی 10 ہزار سائن کو مکمل کر دیا جائے گا تاکہ اس ایمنسٹی بٹیشن پر بھی بحث ہو سکے جیسا کہ کافی سارے لوگ اب پہلی والی پٹیشن پر کوئی فیصلہ سامنے نہ آنے کی وجہ سے کافی مایوس ہو چکے ہے اور اس پٹیشن کو اتنی اہمیت نہیں دے رہے کیونکہ ان کا یہی سوچنا ہے کہ اس بار بھی کچھ نہیں ہو گا جبکہ ایک بات واضح رہے کہ جب تک آپ خود ہی اس جانب سے آواز بلند نہیں کریں گے تب تک کچھ نہیں ہو سکتا اور حکومت کو بار بار یاد دلاونے سے ایک دن وہ آئے گا کہ حکومت جلد فیصلہ لینے پر مجبور ہو جائے گی جیسا کہ پہلی والی پٹیش پر بھی بحث کی گئی 


اور یہ بھی واضح رہے کہ اس پٹیشن میں یہ نہیں کہا گیا کہ الیگل امیگرنٹس کو ایمنسٹی نہیں دی جائے گی تو اب تمام تر صورت حال کو کلئیر کرتے ہوئے اس جانب سے لازمی فیصلہ لیا جائے گا جیسا کہ یہ پٹیشن پر صرف 10 بزار سائن مکمل کرنے ہے جبکہ اس پر 5ہزار سے زیادہ سائن کیے جا چکے ہے اور اس پٹیشن کو مکمل کرنے کی آخری تاریخ 26جنوری 2022 ہے اس لیے اس کو بھی زیادہ سے زیادہ شیئیر کیا جائے اور سائن کو مکمل کیا جائے تا کہ اس پر بھی جلد کوئی نہ کوئی ایکشن لیا جائے اور الیگل امیگرنٹس کو جلد لیگل ہونے کی خوشخبری مل سکے

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے