انگلینڈ سے جو بھی مسافر یورپ کے کسی بھی ملک میں جا رہے ہیں تو اُن کے لیۓ ضروری یہ ہو گا کیونکہ اگر آپ لوگ یہ کام نہیں کریں گے تو پھر اس کے بغیر نہ تو آپ کو انٹری ملے گئی اور نہ ہی یعنی کہ آپ کے پاس پاسپورٹ بھی ہے تو بھی آپ کو انٹری نہیں دی جائے گئی
تو اس نیوز کی تفصیلات کے مطابق ای یو پیسنجر لوکیٹر فارم تو اس کو پُر کرنا نہایت ہی ضروری ہے کیونکہ جب آپ انگلینڈ سے سفر کرتے ہیں یورپ جانے کے لیۓ تو پھر آپ لوگوں کو اس پیسنجر لوکیٹر فارم کو پرُ کرنا پڑتا ہے جس کے بعد ہی آپ کو انٹری دی جاتی ہے اور یہ جو فارم ہوتا ہے تو اس میں آپ کی تمام تر معلومات لی جاتی ہے جس میں آپ لوگ کس ایئرلائن سے سفر کر رہے ہیں کس دن آ رہے ہو کس ائیرپورٹ پہ آ رہے ہو کیا آپ نے ویکسین لگوائی ہے اور مزید کچھ اور معلومات بھی اس فارم میں آپ کو دینی ہوتی ہے اور جب آپ اس فارم کو پرُ کر لو گے تو پھر آپ کو یعنی کہ آپ یورپ ملک اٹلی، اسپین، فرانس جس میں ملک میں جا رہے ہیں تو وہ آپ کے اس فارم کی لازمی طور پہ تصدیق کریں گے
اور مزید یہ بھی واضح رہے کہ جب آپ اس فارم کو پرُ کر لیتے ہیں تو اس کا پرنٹ لازمی اپنے پاس رکھیں یا پھر آپ اپنے فون میں بھی اس کا پرنٹ رکھ سکتے ہیں اور اس کا جو بھی پراسیس ہے تو وہ آسان سا ہے جس کی آپ نے رجسٹریشن کرنی ہے اپنی ای میل کے ذریعے اور اپنی تمام تر معلومات دینی ہے اگر آپ کا یہ کام ہوا ہو گا تو پھر آپ کو آسانی سے انٹری ملی جائے گئی
0 تبصرے