انگلینڈ کی اہم خبر کو شامل کریں گے جو کہ یوکے حکومت کی طرف سے یورپین یونین والوں کیلئے اہم خبر آئی ہے ایسے یورپی لوگوں کیلئے جہنیوں نے یوکے میں EU settlement scheme کو اپلائی کیا تو ایسے لوگوں کے پاس بینیفٹس کے حوالے سے last chance رہ گیا ہے۔
تو اس نیوز کی تفصلات کے مطابق Eu settlement scheme والوں کیلئے 31 اگست تک last chance ہے بچوں کے بینیفٹس کو اپلائی کرنے کے لیۓ اور واضح رہے کہ 16 سال سے جو کم عمر بچے ہے ان کے بینیفٹس کو اپلائی کرنے کی آخری تاریخ 31 اگست ہے تو اس لیے ایسے لوگ جہنوں نے بینیفٹس کیلئے نہیں اپلائی کیا تو وہ جلد ان بینیفٹس کو اپلائی کر لیں۔ جیسا کہ پہلے ہوم آفس کی طرف سے eu settlement scheme والوں کے بینیفٹس کو بند کیا گیا تھا مگر عدالت کے فیصلے کے بعد اس پابندی کو ختم کر دیا گیا تھا اور کہا گیا تھا کہ تمام برٹش لوگوں کی طرح ان کو بھی بینیفٹس کی سہولت دی جائے اور دوسری جانب جیسا کہ یوکے کی جانب سے eu والوں کو 3 ماہ کا مزید وقت بھی دیا گیا ہے جس میں سے اب 2 ماہ رہ چکے ہےاور ان 3 ماہ کے اندر eu settlement sechem والوں سے کوئی نہیں یعنی کہ آپ کے status کے حوالے سے کوئی بھی نہیں پوچھ سکتا مگر جس طرح سے ہی یہ دیئے گئے ماہ ختم ہو جائیں گے تو پھر ایسی صورت میں آپ سے آپ کا employer landlord پوچھنا شروع کر دیں گے اور اگر اس 3ماہ کے بعد بھی اگر کسی نے status کو اپلائی نہیں کیا ہوا یا کوئی بھی مسئلہ ہوا تو پھر اس کو deport کر دیا جائے گا اس لیے ایسے لوگوں کو یوکے حکومت کی جانب سے ایک بار پھر سے موقع دیا گیا ہے اس لیے لازمی اپلائی کر لیں ورنہ یوکے ہوم آفس کی طرف سے واضح طور پر اعلان کر دیا گیا ہوا ہے ان 3 ماہ کے اندر جن کے سٹیٹس نہ clear ہوئے ہوں گے ان کو پکڑا کر deport کر دیا جائے گا اور اب یہ آخری چانس دیا گیا تھا۔
0 تبصرے